You are viewing a single comment's thread from:
RE: Comment contest: Comment affairs #20: What do you enjoy most about steemit?
میں اپ کی بات سے پوری طرح اتفاق کرتی ہوں کیونکہ اسٹیم اٹ پر واقعی ایسے دوست بھی مل جاتے ہیں جو ہمارے ہم مزاج ہوتے ہیں۔ میری بھی اسٹیم اٹ پر اسی طرح ایک خاتون سے اچھی گپ شٹ ہوتی رہتی ہے ہم دوست بنانے کے لیے اسٹیمیٹ کا شکریہ