You are viewing a single comment's thread from:

RE: Contest | 25-Word Comment - Monkey Business | Complaints

in STEEM FOR BETTERLIFE3 months ago

اپ کے بچپن کے بارے میں پڑھ کر بہت افسوس ہوا کہ ماں باپ اپنے بچوں کو کیسے اتنا زیادہ مار سکتے ہیں۔ماں باپ تو اپنے اپ تکلیف برداشت کر کے بچوں کو ارام پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں کہا کہ ایک دوسرے کی شکایت پر اپنے ہی اولاد کو مارنے کھڑے ہو جائیں
اپ کی شکایت کرنے کی وجہ جائز ہے کیونکہ اپ کا بچپن بہت تکلیف دہ تھا مگر ایک جرنل خیال یہ ہے کہ زیادہ شکایت کرنے والے لوگوں کو پسند نہیں کیا جاتا کہا جاتا ہے کہ ایک چپ سو کو ہرائے لہذا اگر انسان تکلیف کو برداشت کر کے تھوڑی دیر کو چپ رہ لے تو ہو سکتا ہے کہ معاملہ سدھر جائے۔

Sort:  

My parents thought that beatings and beatings solved everything. It was the way they also learned from the parents they had, that is, my grandparents. I never knew them.
I always had a rebellious personality, maybe that's why I received so many beatings, to break me. They succeeded, they got me to shut up, externally, because in my thoughts I was screaming and with a lot of resentment.
It was hard for me to get rid of hatred and resentment.
I think they didn't do it because they were bad as people but because it was what they learned.

 3 months ago 

نامعلوم ان کو اس وقت اس حالات کا سامنا پیش کر ہو جو وہ اپنی فرسٹریشن اپ کے اوپر نکالتے ہوں اور انسان ہمیشہ کمزور اور بے بس پر ہی اپنا غصہ اتارتا ہے اور اپ ان کی نظر میں اس وقت سب سے کمزور تھیں جب بھی اپ کو ان کے عتاب کا نشانہ بنا پڑا۔