You are viewing a single comment's thread from:
RE: Contest | 25-Word Comment - Monkey Business | Phone or Computer?
واقعی موبائل کو احسان اپنی ضرورت کے مطابق ہر جگہ لے جا سکتا ہے۔جبکہ کمپیوٹر کو تعلیمی اداروں اور گھروں تک ہی محدود کیا جاتا ہے۔اج کل تو لیپ ٹاپ اور ٹیبلٹ بھی اگئے ہیں تو یہ کام زیادہ اسان ہو گیا ہے۔مگر جتنا زیادہ کام اسانی کے ساتھ کمپیوٹر پہ کیا جاتا ہے اتنی اسانی سے موبائل پہ نہیں ہو پاتا۔ہمیشہ کے بعد بالکل درست ہے کہ تصاویر کھینچنے اندھیرے میں ڈوج کا کام انٹرنیٹ کو تیزی کے ساتھ استعمال کرنا اور کال کرنے اور واٹس ایپ پہ چیٹنگ کرنے میں موبائل بہترین ہوتا ہے مگر جہاں بات ان لائن کام کرنے کی اتی ہے وہاں لیپ ٹاپ یا ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر ہی زیادہ بہتر لگتا ہے۔