You are viewing a single comment's thread from:

RE: The August contest #2 by sduttaskitchen|The character I would love to play!

شدید قسم کی پراسرار شخصیت رکھنے والا پروفیسر اسنیپ واقعی قابل ستائش ہے اس کی کردار میں کہیں بھی جھول نظر نہیں ائے جس طرح اس نے بہت سارے لمحات میں حری سے دشمنی دکھائی وہیں پر بہت ساری جگہوں پر ہیری کی مدد بھی کی ہے جبکہ اس کی دشمنی میں بھی خیری کی مدد ہی پوشیدہ ہوتی تھی