You are viewing a single comment's thread from:
RE: "Incredible India monthly contest of February#3 by @tanay123 | Photography Lover"
اپ کی پیش کردہ وہ تصویر جس میں دو بچے سو رہے ہیں اور ایک دوسرے کے منہ پہ ہاتھ رکھا ہوا ہے بہت ہی خوبصورت تصویر ہے بچے نیچر کے سب سے قریب ہوتے ہیں اور مجھے نیچرل تصویریں بہت پسند ہیں۔