You are viewing a single comment's thread from:

RE: Comment Contest Alert: Capture, Upload and Describe (CUD) #07

in Steem-Agro3 days ago

اپ نے ناریل کے اتنے بہترین فوائد سامنے لے کر ائے ہیں جن سے اندازہ ہوتا ہے کہ اپ ناریل کے کتنے شوقین ہیں۔ میں بھی تھوڑا سا اس میں اضافہ کرنا چاہتی ہوں کہ، ناریل کا پانی خون بنانے میں بہت بہترین کردار ادا کرتا ہے جگر کی طاقت کے لیے بھی ناریل کا استعمال بہت ضروری ہے