You are viewing a single comment's thread from:
RE: Comment Contest Alert: Capture, Upload and Describe (CUD) #05
اپ نے جو تصویر کھینچی اور ٹماٹر کے جو حوائد بتائے وہ واقعی بہترین ہیں میرے لیے یہ جان کر بہت حیرانی کا مقام تھا کہ ٹماٹر میں وٹامن سی ہوتا ہے۔مجھے ذاتی طور پر بھی ٹماٹر بہت پسند ہے اور میں اپنے بچوں کو تقریبا ہر کھانے میں ٹماٹر کھلانا پسند کرتی ہوں میرے بچے ایک کچا ٹماٹر کھانا پسند نہیں کرتے اس وجہ سے میں اس کو سالن میں اور چاولوں میں ڈال کے پکا لیتی ہوں۔