حقائق: نیدرلینڈز کا کینیڈا کو سالانہ تحفہ، چپس کے پیکٹ میں اضافی ہوا اور گانے والا درخت

in #urdu5 years ago

نیدرلینڈ ہر سال کینیڈا کو تحفے میں کیا دیتا ہے؟

iqsuqen9dt.jpg

نیدرلینڈز ہر سال کینیڈا کو 20 ہزار گلِ لالہ (ٹیولپ) کے پھول دوسری جنگ عظیم میں مدد کیلئے شکریہ کے طور پر بھیجتا ہے۔

چپس کے پیکٹ میں موجود اضافی ہوا:

anv3ykhqua.jpg

چپس کے پیکٹ میں موجود تمام اضافی ہوا، جس کے بارے میں اکثر لوگ شکایت کرتے ہیں، اصل میں بلاوجہ نہیں بھری جاتی۔ یہ نائٹروجن گیس ہوتی ہے جو چپس کو ٹوٹنے سے بچاتی ہے۔

گانے والا درخت:

safpvoss0m.jpg

انگلینڈ میں ہوا سے آواز پیدا کرنے والا ایک ایسا سٹرکچر ہے جو دیکھنے میں ایک درخت جیسا لگتا ہے۔ یہ سٹیل کے مختلف لمبائی کے پائپوں سے بنایا گیا۔ جب ہوا ان پائپوں سے گزرتی ہے تو اس سے مختلف آوازیں نکلتی ہیں۔

Sort:  

Edit: User has verified the authorship.

Congratulations @urduhaqaiq! You have completed the following achievement on the Steem blockchain and have been rewarded with new badge(s) :

You received more than 100 upvotes. Your next target is to reach 250 upvotes.

You can view your badges on your Steem Board and compare to others on the Steem Ranking
If you no longer want to receive notifications, reply to this comment with the word STOP

Vote for @Steemitboard as a witness to get one more award and increased upvotes!