حقائق: اللہ کو لکھے گئے خط اور دوستیurduhaqaiq (5)in #urdu • 6 years ago (edited)اللہ کو لکھے گئے خط: یروشلم میں ہر سال ایک ہزار خط ایسے موصول ہوتے ہیں جو کہ اللّٰہ کو لکھے گئے ہوتے ہیں۔ دوستی: پچاسی فیصد سے زیادہ لوگ اب کسی ایسے شخص سے دوستی نہیں رکھتے جسے وہ کبھی اپنا بہترین دوست مانتے تھے۔ #esteem #cc #creativecoin
Edit: User has verified the authorship.
@steemleaners I am not copying or pasting anything. I am the owner of www.urdu-facts.com