Trust and Treachery امانت اور خیانت

in #trust7 years ago

حکومت کےاداروں، مساجد، اورمدارس وغیرہ کےمال امانت ہیں.
سرکاری اورغیرسرکاری ملازمین کا کام پورا نہ کرناخیانت ہے.
رشوت لینےوالا بهی خائن ہے
کیونکہ جوکام اسکےسپردکیاگیا ہے اسکےخلاف کام کرکےتنخواہ لےرہاہے.
کسی کوغلط مشورہ دیناخیانت ہے.
مجلس کی بات امانت ہے.
کسی کےگهرمیں بغیراجازت نظرڈالناخیانت ہے.
حکمرانوں کاعوام کےساتھ خیرخواہی نہ کرناخیانت ہے
اورنااہلوں کوعہدےدینابهی خیانت ہے

30085910_323999501456785_1418035615152209920_n.jpg

29716860_172492170230693_493856165990498304_n.jpg

29739118_1815155191873818_1753835928087953408_n.jpg

29715728_210378943062634_6729225592526340096_n.jpg

29740724_163323711154904_8896271798652370944_n.jpg