Betterlife @waseemshahzad The diary Game Date 20-04-2021

in #thediarygame4 years ago (edited)

IMG_20210420_112252.jpg
Hello friends, how are you? How are you? Praise be to God. Today, the seventh day of Ramadan has passed. The first decade of Ramadan is coming to an end. Friends of Ramadan, share the joys of Ramadan with those around you. Help the poor Help the poor so that their self-esteem is not hurt and also help those people See who are the people around you who are in need. Look at your relatives in your neighborhood I will see most of the area of ​​my magic near you. You are close. Whoever helps the poor people, God will help you. Let's come to today's diary. So first of all, I apologize that I I don't think diary of yesterday I was a little bad yesterday and I am still unwell today. I am writing a diary with great difficulty. I woke up this morning at the time of three o'clock and it was about fifteen minutes. I fasted at dawn and started praying. After perfection, I started reciting the Holy Qur'an. After that, I opened the bed and my eyes opened and I fell asleep. My eyes were closed. It was raining lightly at 8 o'clock. The weather was very lovely. I also left the office today. I changed my clothes after the Karachi operation. After the change, I lay down on the bed again. It was about ten o'clock when the house was finished. Abu made a mistake so that I could go and get these things from Mianwali. I was not feeling well, but I was one of my brothers. There is no other brother so I had to take it. I took out the motorbike and I went out to Wali. The weather was very lovely. It was very easy. It was raining lightly. I also took selfies and pictures on the way. Dude, I went to Ghulam Nabi Medical Store and took some medicine from there. After taking the medicine, I stood at Mianwali Shah Chowk. Take two or three pictures, then take them out and go straight home. The nature was worse, so today That is why I have decided to break my fast in the evening and I am still lying down after breaking my fast. Pray that I will get well in nature.
السلام علیکم دوستو کیا حال ہے ٹھیک ہو خیریت سے ہو الحمدللہ اللہ پاک کے کرم سے آج ماہ رمضان کا ساتواں روزہ بھی گزر گیا پہلے عشرے کا تقریب اختتام ہونے والا ہے رمضان کا دوستوں اپنے اردگرد کے لوگوں کے ساتھ رمضان کی خوشیاں بانٹے ضرورت مند لوگوں کی مدد کریں غریب لوگوں کی مدد کریں مدد کریں کہ ان کی خود داری بھی مجروح نہ ہو اور ان لوگوں کی مدد بھی ہو جائے دیکھیں کہ آپ کے آس پاس ایسے کون سے لوگ ہیں جو ضرورت مند ہیں۔اپنے رشتے داروں میں دیکھیں اپنے محلے میں اپنے سحر کا وہ علاقہ اپنے قریبی زیادہ تر دیکھے گا آپ قریب قریب ہے جو بھی غریب لوگوں کی مدد کریں اللہ پاک آپ کی مدد کرے گا ۔آتے ہیں آج کی ڈائری کی طرف ۔تو سب سے پہلے میں معذرت کرتا ہوں کہ میں کل کی ڈائری نہیں لگتا کا کل میری طبیعت تھوڑی خراب تھی اور آج بھی طبیعت خراب ہے بڑی مشکل سے ڈائری لکھ رہا ہوں میں آج صبح سحری کے ٹائم پے اٹھا تقریبا تین بج کر پندرہ منٹ کا ٹائم تھا ہمیں ساری بنا رہی تھیں تو ہلکے بادل چھائے ہوئے تھے میں نے سحری کی سحری کر کے روزہ رکھا نماز پڑھیں کمال کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کرنے لگا دوست طبیعت خراب ہیں جس کی وجہ سے تلاوت کرنے کے بعد میں چارپائی بلیٹ اور میری آنکھ کھل گئی اور میں سو گیا ۔میری آنکھیں بند آٹھ بجے کھلی ہلکی بارش ہو رہی تھی موسم بڑا پیارا بنا ہوا تھا ۔آج آفس کی بھی چھٹی کی ۔میں کراچی آپریشن کے بعد کپڑے چینج کیے کپڑے چینج کرنے کے بعد پھر میں چارپائی پر آ کر لیٹ گیا تقریبا دس بجے کا ٹائم تھا تو گھر کا سادہ بھی ختم ہوا پڑا تھا تو ابو نے غلط بنا دیں کہ جاکے میانوالی سے یہ سامان لے آؤں طبیعت خراب تھی لیکن میں ایک ہی بھائیوں میرا کوئی اور بھائی نہیں ہے اس لیے لینا مجھے اتنا تھا ۔میں نے موٹر سائیکل نکالیں اور میں والی کی طرف نکل پڑا الصلاۃ میں موسم بہت ہی پیارا بہت ہی آسان موسم تھا ہلکی بارش بھی ہو رہی تھی میں نے راستے میں سیلفیاں بھی لیں اور تصویریں بھی بنائی دوست ہماری ریفریجریٹر کا اسٹیبلائزر خراب تھا میں نے جا کر نیو ڈیجیٹل سٹیبلائزر لیا دوستو پھر میں غلام نبی میڈیکل سٹور پر چلا گیا وہاں سے کچھ میڈیسن لی ۔میڈیسن لینے کے بعد میانوالی شاہ چوک پر کھڑا ہوا بہت پیارا موسم بنا ہوتا ہاں کر دو تین تصویر بنوائی پھر وہاں سے باہر نکالیں اور سیدھا گھر کی طرف آ گیا موسوعۃ طبیعت زیادہ خراب تھی اس وجہ سے آج کے لیے میری یہی ٹھہری ہے شام کو افطاری کی اور افطار کے بعد ابھی بھی لیٹ ہوں دعا کریں طبیعت میں ٹھیک ہوجائے اللہ حافظ دوستو اپنا خیال رکھنا بہت سارا اور دعاؤں میں یاد رکھنا

20210420_210141.jpg

Snapchat-1279272567.jpg

Snapchat-1331202300.jpg

IMG_20210420_112226.jpg

IMG_20210420_075443.jpg

IMG_20210419_184939.jpg

Sort:  

Mashalllah bhai acha km kr rhy ho ache diary likhi hy