You are viewing a single comment's thread from:
RE: ڈائری اندراج شمارہ ۵: مجھے سمجھ نہیں آتی۔ | Diary entry # 5: I don't understand
آپ نے بالکل صحیح ترجمانی فرمائی ۔ @patjewell
اور درست ترجمہ کیا۔
اس کے لئے میں آپ کی دل سے شکر گزار ہوں۔
خوش رہیں۔
اور شاندار کارکردگی دکھاتی رہیں۔
آپ کی اپنی
" دل سے خواب کو دیکھنے والی"
The pleasure is all mine! 🎕