You are viewing a single comment's thread from:
RE: ڈائری اندراج شمارہ ۵: مجھے سمجھ نہیں آتی۔ | Diary entry # 5: I don't understand
مجھے بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے میری پوسٹ کو پسند کیا اور آپ ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ ہو گی ـ
یہی مقصد تھا میرا
آج آپ کا ہی انتظار تھا مجھے
میں بھی آپ کا کمنٹ پڑھ کر بہت لطف اندوزہوئی
مطالعہ پاکستان نے مجھے بھی خون کے آنسو رلائے ہیں لیکن پھر میں نے مقابلہ کیا اور اردو سیکھی
بہت شکریہ آپ کی رائے کا
جس کا تھا انتظار
آگیا وہ شھکار
آپ کے انتظار کا بہت بہت شکریہ