بچوں کو سکول چھوڑنے جاناsteemCreated with Sketch.

in #thediarygame2 months ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹریم کے بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم امید ہے اپ سب خیریت سے ہوں گے الحمدللہ اللہ کے فضل سے میں بھی خیریت سے ہوں میں روز کی روٹین کے مطابق صبح جلدی اٹھا غسل کیا وضو کیا نماز فجر ادا کی اس کے بعد میں نے موبائل اپنا چارجنگ سے ہٹایا اور میں وہ موبائل دیکھنے لگا پھر میں کچن میں گیا میرا ناشتہ تیار تھا میں فیملی کے ساتھ بیٹھ کر ناشتہ کرنے لگا اس کے بعد اج ہمارے بچوں کے سکول کی وین خراب تھی وہ نہیں ا سکی تو وین والوں نے مجھ پہ کال کی کہ اپنے گھر کے بچوں کو خود سکول چھوڑ کے انا۔۔تو میں نے سب بچوں کو کہا کہ تیار ہو جاؤ میں اپ لوگوں کو الو سکول موچ کو چھوڑنے جاؤں گا بچے کچھ دیر بعد تیار ہو گئے میں نے گاڑی نکالی ان سب بچوں کو گاڑی میں بٹھایا اور پھر ہم موچ روانہ ہو گئے وہاں میں نے سب بچوں کو سکول چھوڑا سکول کی چوکیدار کے ساتھ تھوڑی سی سلام دعا ہوئی پھر میں واپس گھر کے لیے چل پڑا میں راستے میں بازار موچ رکا وہاں میں نے سبزی اور گوشت خریدا میں نے ہزار روپے کا چکن گوشت لیا پھر میں گھر واپس ایا گھر ایا تو میں اپنے پودوں کی دیکھ بھال کرنے لگا ۔۔پھر میرے گھر والوں نے کھانا تیار کیا میں ان کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھانے لگا نماز ظہر کا ٹائم ہو گیا میں نے باجماعت نماز ظہر ادا کی اس کے بعد میں نے اپنے سب پودوں کو پانی لگایا میرے پودے بہت پیارے کھلے ہوئے ہیں جیسا کہ اپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
IMG20241126152548.jpg
مجھے پودے بہت پسند ہیں میں اپنے گھر میں بہت ہی بہت سے اگئے ہوئے ہیں
IMG20241126152551.jpg
میں بقیدگی سے ان کی پانی لگاتا ہوں اور ان کی دیکھ بھال کرتا ہوں پانی لگانے کے بعد میرے گھر والے کمبل دھو رہے تھے میں ان کی ہیلپ کرنے لگا کیونکہ وہ بھاری ہوتے ہیں میں نے ان کے ساتھ کمبل واش کرائے پھر میں وہ گراؤنڈ چلا گیا وہاں مہروز ان کی روٹین کے مطابق میدان میں اپنے دوستوں کے ساتھ بیٹھا وہاں ہم نے گیمیں دیکھیں اور اس پہ کچھ تبصرہ کرتے رہے شام کے بعد میں گھر واپس اگیا گھر ا کر میں ٹک ٹاک اور فیس بک دیکھنے لگا پھر میں اپنے ڈوگی کے لیے چوری بنانے لگا میں نے اس کو چوری ڈالی اور میرا کتا چوری کھانے لگا اس کے بعد میں نے اس کے مٹی کے برتن میں دودھ ڈالا اور پھر اپنے روم میں ایا جہاں میرا بستر سیٹ ہو چکا تھا
IMG20241126152521.jpg
میں گھر والا والوں کو کہا مجھے گرین ٹی بنا کے دو انہوں نے مجھے گرین ٹی بنا دی میں ٹی وی دیکھنے لگا اور ساتھ ساتھ چاہے انجوائے کرنے لگا 10 بجے تک میں ٹی وی دیکھی اس کے بعد مجھے نیند انے لگی میں نماز عشاء ادا کر کے بستر پر لیٹ گیا پھر میں نے اج کی سٹوری لکھی جو کہ اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں امید ہے اپ لوگوں کو پسند ائے گی اپ کا بھائی دعاؤں میں یاد رکھنا عمران خان اللہ حافظ
IMG20241126152648.jpg

Sort:  

Ap ki dairey routeen bht achi h