You are viewing a single comment's thread from:

RE: ڈائری اندراج شمارہ ۵: مجھے سمجھ نہیں آتی۔ | Diary entry # 5: I don't understand

in #thediarygamelast year (edited)

آپ نے تو مجھے لاجواب کر دیا- میں نے خود کافی مرتبہ چاہا کے اردو میں لکھوں مگر قیورٹی کی بورڈ اردو لکھنے کے لیے استمال کرنا واقعی بہت مشکل
ہے۔ مجھے آپ کی ترجمہ مشین کے جواب نے بھی بہت لطف اندوز کیا۔ ایک بات میری سمجھ سے باہر ہے کہ ہم سے پچھلی نسل ٹیکنالوجی میں دلچسپی نہیں لیتی مگر اردو میں ٹائپ ہم سے بہتر کر لیتی ہے۔ کیا ہم اردو سے خود جانتے بوجھتے دور ہو رہے؟

میرا خیال ہے ہم دونوں کو اردو تخلیقی لکاھئ پہ کوئ تعاون پوسٹس کرنی چاہئیے۔

Sort:  

آپ کے اس کمنٹ نے مجھے بہت خوش کیا۔ یقین جانیں کے لطف آگیا۔
اور آپ نے مجھے اُردو لکھائی کا جو طریقہ بتایا
اس کے لئے میں آپ کی دل سے شکر گزار ہوں۔

:اور آپ کی اس بات سے مکمل اتفاق کرتی ہوں

ایک بات میری سمجھ سے باہر ہے کہ ہم سے پچھلی نسل ٹیکنالوجی میں دلچسپی نہیں لیتی مگر اردو میں ٹائپ ہم سے بہتر کر لیتی ہے۔ کیا ہم اردو سے خود جانتے بوجھتے دور ہو رہے؟

فارمیٹنگ کرنا اس پر کافی مشکل ہے۔ ہم مزید مل کر اس بارے میں بات چیت کرلیں گے ۔

آپ کے خیال اظہار کا بہت بہت شکریہ ۔

English translation:

Your comment made me really happy. Believe me I enjoyed it so much. And I am really thankful to you for pointing out another way for writing in urdu (on WhatsApp).

And I agree with you on this:

One thing I find interesting is that the previous generation isn't interested in older technology, but they type better in Urdu. Are we becoming disconnected from our own language?

It's really hard to do the formatting in urdu here. We can further discuss this in person.

Thank you so much for your remarks.