You are viewing a single comment's thread from:

RE: Mi objeto especial

ہمارے کھلونے ہمیں ہمارے بچپن کی یاد دلاتے ہیں۔میرے پاس بھی ایک گڑیا تھی جو کہ میں نے اپنی شادی کے وقت تک سنبھال کے رکھی۔مگر جب میری شادی ہو گئی تو وہ گڑیا میری امی کے گھر میں ہی رہ گئی اور چھوٹے بہن بھائیوں کے ہاتھ میں ا کے ختم ہو گئی حالانکہ میری بڑی خواہش تھی کہ وہ اس میں اپنے ساتھ لے اؤں لیکن ایسا نہ ہو سکا اور اج بھی مجھے وہ یاد اتی ہے۔