Sharjel khan

in #sharjel3 months ago


اگر اعظم خان سو کلو وزن کے ساتھ پاکستان کیلئے ٹی 20 ورلڈکپ جیسے بڑے ایونٹ میں کھیل سکتا ہے تو تن تنہا میچ جیتنا والے میچ ونر بلے باز شرجیل خان جس نے اپنی فٹنس پر بہت کام کرکے اپنی وزن کم کیا ہے وہ صائم ایوب کی جگہ پر کیوں نہیں کھیل سکتا ہے،صائم ایوب کے ان فٹ ہونے کے بعد اگر کوئی کھلاڑی صائم کی جگہ پر آکر اس سے بھی بہتر پرفارمنس دینے کی صلاحیت رکھتا ہے تووہ صرف شرجیل خان ہے ،اگر پی سی بی پسند ناپسند کی بنیاد کو چھوڑ کر چیمپن ٹرافی میں پاکستان کی کامیابی کا سوچے تو فخر زمان کے ساتھ شرجیل کو بطور اوپنرٹیم میں شامل کریں یقین کرۓ فخر اور شرجیل کی اوپننگ جوڑی چیمپن ٹرافی میں تباہی پھیلا دے گی سلیکشن کمیٹی کو پاکستان کرکٹ کی بہتری کا سوچ کر شرجیل کو چیمپین ٹرافی میں مواقع دینا چاہئے.![

Posted using SteemMobile