انٹرنیٹ کو مقامی ادائیگیوں کی ضرورت کیوں ہے اور شارڈیئم اسے کیسے ممکن بنائے گا

in #shardeum9 days ago

ویژن: ہر فرد کے لیے غیر مرکزیت کو قابل رسائی بنانا
مشن: پیئر ٹو پیئر ادائیگیوں کو طاقت دینا
صنعتی شعبہ: پے فائی

انٹرنیٹ کو مقامی ادائیگی کے بنیادی ڈھانچے کی ضرورت ہے

ساتوشی نے بٹ کوائن اس لیے لانچ کیا تھا تاکہ پیئر ٹو پیئر ادائیگیاں ممکن ہو سکیں۔ اگرچہ اس وژن نے دنیا کو کرپٹو سے متعارف کرایا، لیکن حقیقی دنیا میں اسے ادائیگی کے نظام کے طور پر اپنانے میں عملی رکاوٹیں پیش آئیں۔
بٹ کوائن وقت کے ساتھ ایک "ویلیو اسٹور" بن گیا، اور اس کردار میں اس نے زبردست کامیابی حاصل کی۔ لیکن ایک بڑے پیمانے پر غیر مرکزی ادائیگی کا نظام بنانے کا اصل مقصد اب بھی ادھورا ہے۔

اس وژن کو حقیقت بنانے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ ہم نے ایک آٹو اسکیلنگ بلاک چین شارڈیئم تیار کیا ہے جو حقیقی وقت کی طلب کے مطابق اپنی صلاحیت میں اضافہ کر سکتا ہے۔ اس سے یہ یقینی بنتا ہے کہ ٹرانزیکشن فیس ایک سینٹ سے بھی کم رہے، چاہے نیٹ ورک میں کروڑوں صارفین شامل ہو جائیں۔
ایتھیریئم ورچوئل مشین شارڈیئم کمپیٹیبل ہے، اورایتھیریئم کے بڑھتے ہوئے نظام کے ساتھ بآسانی جوڑا جا سکتا ہے۔زیادہ ترایتھیریئم ورچوئل مشین چینز کا فوکس ڈی فائی پر ہوتا ہےلیکن شارڈیئم کا ہدف پے فائی ہے ایک ایسا شعبہ جس کی حقیقی دنیا میں بہت زیادہ اہمیت اور دائرہ کار ہے۔

کیوں؟ PayFi

ڈی فائی صرف محدود طبقے (ٹریڈرز) کے لیے ہے۔ اس میں لین دین کا حجم تو ہے، مگر عوامی اپیل ڈی فائی استعمال نہیں کر رہیں۔
ادائیگیاں ہر ایک کے لیے ہیں۔ یہ وسیع پیمانے پر اپنانے کا دروازہ ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ بینکاری دن بدن زیادہ سخت اور غیر دوستانہ ہوتی جا رہی ہے۔ دنیا تیزی سے ڈیجیٹل ہو رہی ہے، خاص طور پر نوجوان نسل کے لیے، اور ان کے لیے پرانے بینکاری نظام پر انحصار کرنے کی کوئی خاص وجہ نہیں بچی۔

انہیں رازداری، رفتار، اور عالمی رسائی درکار ہے۔ جس طرح ایک نسل نے ڈیسک ٹاپ کو چھوڑ کر سیدھا موبائل اپنایا، اسی طرح نئی نسل روایتی بینکنگ کو چھوڑ کر کرپٹو نیٹو پیمنٹ سسٹمز کو اپنائے گی۔

یہ ممکن بنانے کے لیے، ہمیں کچھ تخلیق کرنا ہوگا۔ ادائیگیوں کو بہتر بنانا ہمارے مستقبل کی ذمہ داری ہے۔ اگر ہم بلاک چین کے ذریعے ادائیگیوں کا مسئلہ حل کر لیں، تو ہم اربوں لوگوں کے لیے ویب تھری کا دروازہ کھول دیں گے۔ ہر انسان کسی نہ کسی شکل میں ادائیگی کرتا ہے - اس لیے یہ ایک واقعی عالمی موقع ہے۔

ادائیگیوں کا حل: ہماری حکمت عملی

ادائیگیوں کا شعبہ بہت وسیع ہے۔ ہمارا ارادہ ہے کہ اسے مرحلہ وار حل کریں، جہاں کمیونٹی، ڈویلپرز اور ابتدائی اپنانے والے ہماری روڈ میپ کی سمت متعین کریں۔شارڈیئم کی اعلی اسکیل ایبلٹی اور انتہائی کم فیس کی بدولت، ہم منفرد طور پر اس قیادت کے لیے موزوں ہیں۔

: ادائیگیوں کی اقسام

  1. بڑے پیمانے پر ادائیگیوں کے استعمالات

ریمیٹینس : سرحد پار رقم کی منتقلی سست، مہنگی اور اکثر غیر بینکاری افراد کے لیے ناقابل رسائی ہوتی ہے۔ کرپٹو نیٹو حل ان اخراجات کو کم اور رسائی کو بہتر بنا سکتے ہیں۔

ای کامرس ادائیگیاں: آن لائن لین دین میں اب بھی بھاری فیسیں لی جاتی ہیں۔ بلاک چین ادائیگیاں اعتماد بڑھا سکتی ہیں اور اخراجات کم کر سکتی ہیں

پے رول (تنخواہیں): عالمی ٹیموں کو ادائیگی کرنا مشکل، تاخیر زدہ، اور دلالوں سے بھرا ہوا عمل ہے۔ اسمارٹ کانٹریکٹس خودکار اور شفاف ادائیگیاں ممکن بناتے ہیں۔

اداروں کے مابین سیٹلمنٹ: روایتی مالیاتی نظام میں تصفیہ میں دن لگتے ہیں۔ کرپٹو فوری سیٹلمن ممکن بناتا ہے۔
ٹریڈ فنانس: دستاویزی اور غیر شفاف عمل ہے۔ ڈی سینٹرلائزڈ پلیٹ فارمز شفافیت اور تیزی لا سکتے ہیں۔

ریئل ورلڈ اثاثہ جات: ان کی لیکویڈیٹی اور منتقلی محدود ہے۔ ٹوکنائزیشن اور مؤثر پیمنٹ لئیرز نئی قدر کھول سکتی ہیں۔
کراؤڈ فنڈنگ: مرکزی پلیٹ فارم بڑی فیس لیتے ہیں اور پروجیکٹس کو سنسر کر سکتے ہیں۔ کرپٹو عالمی سطح پر رسائی اور آزادی فراہم کرتا ہے۔

  1. : چھوٹے پیمانے کی ادائیگیاں (Micro Payments)

روایتی نظام میں فیس زیادہ ہونے کی وجہ سے ان کی خدمت ممکن نہیں
ایجنٹس کے پھیلاؤ سے ان کی طلب بڑھے گی AI
خود مختار کو ایک دوسرے کو خدمات کی ادائیگی کے لیے والٹس کی ضرورت ہے۔ پرانا کاموں کےAI لیے موزوں نہیں۔
مایکروپیمنٹ = نیا بزنس ماڈل: استعمال جتنا، ادائیگی اتنی

: مثال

کیا آپ چاہتے ہیں کہ مصنوعی ذہانت آپ کے لیے ایک میم بنائے یا کوئی ایپ تیار کرے؟ صرف 10 سینٹ دیں، مہانہ سبسکرپشن کی ضرورت نہیں۔ زیادہ تر بلاک چینز مائیکروپیمنٹس کو اسکیل پر سپورٹ نہیں کرتیں۔

:مزید استعمالات

ادائیگیاں AI-to-AI

دوستوں کے ساتھ بل تقسیم کرنا

کریئیٹرز کو ٹِپ دینا

ایپس Pay-per-use

مشینوں کی ادائیگیاں IoT

فی سیکنڈ اسٹریمنگ (جتنا استعمال، اتنی ادائیگی)

انٹرنیٹ نے عالمی سطح پر اسکیل کیا - ادائیگیاں پیچھے رہ گئیں
ایکس آر پی کی مارکیٹ ویلیو تقریباً $135 بلین، اور سٹیلرکی تقریباً $8.7 بلین ہے
، جو ظاہر کرتا ہے کہ مالیاتی مسائلاکو بلاک چین کے ذریعے حل کرنا سرمایہ کاروں کا اعتماد حاصل کر چکا ہے۔
شارڈیئم اس جگہ میں تیسرا کھلاڑی بن کر آرہا ہے، ایک منفرد حکمت عملی کے ساتھ۔ اس کی ایتھیریئم ورچوئل مشین ہم آہنگی، صارف-اول انداز اور حقیقی دنیا کی پیمنٹ چیلنجز کو حل کرنے کی صلاحیت شارڈیئم کو تیزی سے ترقی کی راہ پر ڈالتی ہے۔۔

: کھلے انٹرنیٹ کی ادائیگیوں کی پرت Shardeum

ادائیگیوں کو بہتر حل کر کے ہم تیزی سے اپنانے اور قدر پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، کیونکہ یہ پیسے کا سب سے عام اور روزمرہ استعمال ہے۔
شارڈیئم کا ہدف پے فائی کو اپنانا اور چھوٹے و بڑے دونوں قسم کی ادائیگیوں کو سپورٹ کر کے، غیر مرکزی انٹرنیٹ کی ڈیفالٹ پیمنٹ لئیر بننا ہے۔

یہی وہ راستہ ہے جس سے ہم ساتوشی کے وژن کو مکمل کر سکتے ہیں۔
یہ وژن اکیلے مکمل نہیں ہو سکتا۔ نہ ہی ایک دوسرے سے مقابلہ کر کے۔ مقابلے کا وقت بعد میں آئے گا۔ ابھی ہمیں مل کر کام کرنا ہے تاکہ کرپٹو کو عوامی سطح پر اپنایا جا سکے۔

:کا پے فائی روڈ میپ Shardeum

شارڈیئم جلد ہی اپنا پے فائی روڈ میپ جاری کرے گا، جس میں بتایا جائے گا کہ آپ کس طرح اس مشن کا حصہ بن سکتے ہیں۔ نئے فیچرز اور شراکت داریوں کا اعلان کیا جائے گا تاکہ ادائیگی پر مبنی سروسز کو فروغ دیا جا سکے۔
پے فائی کا مستقبل تشکیل دیں: پارٹنر کی تجویز دیں
ایسے افراد، ڈویلپرز، اور پیمنٹ سلوشنز کی تلاش میں ہیں جو اس سفر کا حصہ بننا چاہتے ہیں۔ اگر آپ کسی کو جانتے ہیں، یا خود اس میں کام کر رہے ہیں، تو ہمیں بتائیں

:کے ساتھ پارٹنرشپ کریں Shardeum
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLScrlxjRYCHp-wq96UXvnKIjcxY8bw6X11-kXj4A2iq6nqvg0g/viewform
حاصل کریں SHM

وہ کلید ہے جس کے ذریعے آپ ایک غیر مرکزی، قابل توسیع نیٹ ورک کا ابتدائی حصہ بن سکتے ہیں، جو ایک ممکنہ کئی ٹریلین ڈالر کی صنعت میں اہم خلا کو پُر کر رہا ہے۔چاہے آپ بلڈر ہوں، کنٹریبیوٹر، یا ابتدائی صارف، شارڈیئم کو خود مختار والیٹ میں رکھنا اور استعمال کرنا آپ کو فوری فوائد دے سکتا ہے۔

آج، آپ شارڈیئم نیٹ ورک پر صرف $0.01 سے بھی کم میں ٹرانزیکشن بھیج سکتے ہیں - چاہے نیٹ ورک پر ٹریفک ہو یا ٹرانزیکشن کی رقم کتنی ہی ہو۔ جلد ہی، کوئی بھی شخص اپنے والیٹ سے شارڈیئم اسٹیک کر سکے گا، سادہ ہارڈویئر پر نوڈ چلا سکے گا، اور انعام حاصل کر سکے گا۔

ہمارے ساتھ شامل ہوں۔ وقت آگیا ہے کہ غیر مرکزیت کو ہر فرد کے لیے قابل رسائی بنایا جائے۔

حاصل کریں SHM
https://shardeum.org/get-shm/

مزید تفصیلات یہاں دیکھیں
https://x.com/subbu_fintecpro/status/1928024754818273474