ایم ای ایکس سی — ایس ایچ ایم پارٹی: 3 لاکھ ایس ایچ ایم جیتنے کا موقع

in #shardeum19 days ago

ایم ای ایکس سی — ایس ایچ ایم پارٹی : شاردیوم کا مقامی ایس ایچ ایم ٹوکن پارٹی میں شامل ہوں اور3 لاکھ ایس ایچ ایم میں سے اپنا حصہ جیتیں

رقم جمع کروا کر، تجارت (ٹریڈنگ) کر کے یا دوستوں کو ریفر کر کے انعامات حاصل کریں۔
یہ محدود مدت کی تقریب ہے۔ موقع ضائع نہ کریں۔

ہمیں خوشی ہے کہ ہم ایس ایچ ایم پارٹی کا آغاز کر رہے ہیں — ایک زبردست تجارتی مہم جس میں 3 لاکھ ایس ایچ ایم ٹوکن جیتنے کے لیے دستیاب ہیں
چاہے آپ شاردیوم کے لیے نئے ہوں یا پہلے سے ہی ایم ای ایکس سی مرچنٹ ایکسچینج کے ایکو سسٹم کا حصہ ہوں، آپ کے لیے شاندار انعامات منتظر ہیں۔

📅 ایونٹ کا دورانیہ (یو ٹی سی کے مطابق):
چوبیس جون، صبح 10 بجے — 8 جولائی 2025، صبح 10 بجے تک

📍 صارفین کو ایونٹ میں حصہ لینے کے لیے پہلے رجسٹریشن کروانا ضروری ہے۔

ایس ایچ ایم شاردیوم پارٹی میں کیسے حصہ لیں اور جیتیں
اس مہم (کیمپین) میں شامل ہونے کے لیے تیار ہو جائیں — اس میں 4 زبردست تقریبات شامل ہیں، اور ہر تقریب آپ کے لیے بڑے انعامات جیتنے کا نیا موقع ہے۔

ایونٹ نمبر 1: ڈیپازٹ کریں اور جیتیں (صرف نئے صارفین کے لیے)

کیا آپ نے ابھی ابھی ایم ای ایکس سی مرچنٹ ایکسچینج پر شمولیت اختیار کی ہے؟
تو پھر یہ موقع ضائع نہ کریں — نیچے دیے گئے مراحل مکمل کر کے ایس ایچ ایم شاردیوم کا مقامی ٹوکن انعامات حاصل کریں۔

✅ ایونٹ کے دوران کم از کم 500 ایس ایچ ایم جمع کروائیں۔

🎁 فوراً 50 ایس ایچ ایم حاصل کریں!

⚠️ یہ آفر صرف پہلے 600 صارفین تک محدود ہے۔

ایونٹ نمبر 2: اسپاٹ ٹریڈنگ مقابلہ — ٹریڈز کی تعداد

اپنی ٹریڈنگ سرگرمی بڑھائیں اور 1,20,000ایس ایچ ایم میں سے اپنا حصہ حاصل کریں!

✅ کم از کم 20 ٹریڈز مکمل کریں، جو اسپاٹ میں ہوں۔ SHM/USDT

💰 ہر ٹریڈ کم از کم 50 یو ایس ڈی ٹی( امریکی ڈالر کا اسٹیبل کوائن) کی ہونی چاہیے۔

📊 مکمل انعامات کی تفصیل کے لیے نیچے دی گئی جدول (ٹیبل) ملاحظہ کریں۔

درجہ بندی، انعامات، اور کم از کم ٹریڈز

45.jpg

نوٹ:

✅ خرید اور فروخت دونوں آرڈرز کو ملا کر ایک ٹریڈ شمار کیا جائے گا۔
✅ صارفین کو ایونٹ 2 یا ایونٹ 3 میں سے جس کا انعام زیادہ ہوگا، وہی انعام دیا جائے گا۔

ایونٹ نمبر 3: اسپاٹ ٹریڈنگ مقابلہ — والیوم چیلنج

اپنی ٹریڈز کا حجم (والیوم) بڑھائیں اور مزید 1,20,000 ایس ایچ ایم شاردیوم کا مقامی ٹوکن میں سے حصہ حاصل کریں
جتنی زیادہ ٹریڈنگ، اتنے بڑے انعامات

✅ ایس ایچ ایم / یو ایس ڈی ٹی جوڑی میں کم از کم 2,000 یو ایس ڈی ٹی کا اسپاٹ ٹریڈنگ والیوم مکمل کریں۔

🏆 زیادہ والیوم والے صارفین کو زیادہ انعامات ملیں گے — پہلے نمبر پر آنے والے کو 5,000 ایس ایچ ایم تک مل سکتے ہیں

📊 مکمل انعامی تفصیل کے لیے نیچے دی گئی جدول ملاحظہ کریں۔

555555.jpg

نوٹ

✅ صارفین کو ایونٹ 2 یا ایونٹ 3 میں سے جس کا انعام زیادہ ہوگا، وہی انعام دیا جائے گا۔

ایونٹ 4: ریفر کریں اور 30,000 ایس ایچ ایم میں سے حصہ حاصل کری

ایم ای ایکس سی پر جاری اس ایس ایچ ایم پارٹی ٹریڈنگ مہم میں دوسروں کے ساتھ شئیر کرنا فائدہ مند ہے۔
اپنے دوستوں کو مدعو کریں اور مزید ایس ایچ ایم شاردیوم ٹوکن کمائیں

✅ اپنے دوستوں کو ایم ای ایکس سی پر رجسٹریشن کرنے اور پرائمری کے وائی سی (اپنی شناخت کی توثیق) مکمل کرنے کے لیے دعوت دیں۔

✅ جیسے ہی آپ کے دوست اوپر دیے گئے کسی بھی ایونٹ میں حصہ لیتے ہیں، آپ دونوں کو 50 ایس ایچ ایم انعام کے طور پر ملتے ہیں۔

🎁 صرف ریفرلز کے ذریعے آپ 500 ایس ایچ ایم تک کما سکتے ہیں!

ریجن کے مطابق رجسٹریشن لنکس
اپنے علاقے (ریجن) کے مطابق لنک کا انتخاب کریں اور ایم ای ایکس سی پر SHM پارٹی ٹریڈنگ مہم میں رجسٹر ہو کر حصہ لیں۔

فرانس، بھارت، نائجیریا، اور ترکی سے باہر کے عالمی صارفین
یہاں کلک کریں
https://www.mexc.com/support/articles/17827791525084
فرانس، بھارت، نائجیریا، اور ترکی کے علاقائی صارفین
یہاں سے رسائی حاصل کریں
https://www.mexc.fm/support/articles/17827791525084

شرائط و ضوابط

صارفین کو ایونٹ میں شرکت کے اہل ہونے کے لیے ایونٹ صفحے پر “ابھی رجسٹر ہوں” کے بٹن پر کلک کرنا ضروری ہے۔

مارکیٹ میکرز اور ادارتی صارفین اس ایونٹ کے اہل نہیں ہیں۔ ذیلی اکاؤنٹس بھی شرکت کے لیے اہل نہیں ہوں گے۔

کامیاب رجسٹریشن کے بعد، نظام ایونٹ کے آغاز سے ہی مکمل ایونٹ کے دوران جمع کروائی گئی رقم اور ٹریڈنگ والیوم کو خودکار طور پر ٹریک کرے گا — صرف رجسٹریشن کے وقت سے نہیں۔

ایونٹ 1 کے لیے “نئے صارفین” وہ ہوں گے جنہوں نے ایم ای ایکس سی پر حال ہی میں سائن اپ کیا ہو یا جن کا ایونٹ شروع ہونے سے پہلے کل ڈپازٹ 100 یو ایس ڈی ٹی سے کم ہو جس میں آن چین ڈپازٹ، فیاٹ ڈپازٹ اور P2P ٹریڈنگ شامل ہیں۔

انعامات پہلے آئیے، پہلے پائیے کی بنیاد پر ایونٹ ختم ہونے کے بعد 10 کاروباری دنوں کے اندر تقسیم کیے جائیں گے۔

ٹوکن انعامات صارفین کے اسپاٹ والیٹس میں ایئر ڈراپ کیے جائیں گے۔

تمام شریک صارفین کو ایم ای ایکس سی کی سروس کی شرائط کی سختی سے پابندی کرنی ہوگی۔

ایم ای ایکس سی کو حق حاصل ہے کہ وہ ان تمام شرکاء کو نااہل قرار دے جو ایونٹ کے دوران کسی بھی غیر ایماندارانہ یا غلط سرگرمی میں ملوث ہوں، جیسے کہ:

بونس حاصل کرنے کے لیے ایک سے زیادہ اکاؤنٹس کا اندراج

غیر قانونی، دھوکہ دہی یا نقصان دہ مقاصد کے لیے کوئی بھی عمل

ایم ای ایکس سی کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اس ایونٹ کی شرائط کو بغیر پیشگی اطلاع کے تبدیل کر سکتا ہے۔

ایم ای ایکس سی کو اس ایونٹ کی حتمی تشریح کا حق حاصل ہے۔ اگر آپ کو کوئی سوال ہو، تو براہ کرم کسٹمر سروس ٹیم سے رابطہ کریں۔

یہ ایونٹ سرمایہ کاری کا مشورہ نہیں ہے۔ اس ایونٹ میں شرکت مکمل طور پر رضاکارانہ ہے۔

#ShardeumIsBorderless #Shardeum