You are viewing a single comment's thread from:

RE: deleted

in #ripple7 years ago

السلام علیکم بھائی جان،
موضوع سے ہٹ کر کمنٹ کرنے پر معذرت خواہ ہوں، آپ سے درخواست کرنی تھی کہ میں نے ایک بڈ بوٹ بنایا ہے جس کےلیے اسٹیم پاور کی ڈیلیگیشن کی ضرورت تھی، الحمدللہ ہم 97 فیصد روزانہ کا حصہ ڈیلیگیٹرز کو دے رہے ہیں اور آپ سے بھی اسے ٹرائی کرنے کی درخواست ہے۔
بوٹ کا نام یہ ہے۔
@thebot