الله کا کلام قدیم ہے اور حادث نہیں ہے

in #quran6 years ago

الله کی ذات بھی قدیم اور الله کی صفات بھی قدیم ہمیشہ سے. قرآن الله کا کلام ہے اسس لیے قرآن بھی قدیم ہے. تو الله، الله کی صفات اور قرآن سب قدیم ہیں ان میں سے کوئی بھی حادث نہیں ہے.