You are viewing a single comment's thread from:
RE: Contest entry : Landscape, seascape week #231
یہ ایک انوکھی تصویر ہے ۔اج تک کی دیکھی ہوئی تمام تصاویر میں سب سے خوبصورت تصویر ہے۔ کیونکہ نیچر کی تصویر تو ہر کوئی لے لیتا ہے مگر اس میں ساتھ میں جانور بھی ا جائے اور اس کی بھی اتنی نایاب نسل ،بہت حیرانی کی بات ہے۔