شارڈیم نے کمیونٹی ویلیڈیٹر نوڈز کا آغاز کیا: اپنا نوڈ خود چلائیں۔

in #node28 days ago (edited)

شارڈیم نے کمیونٹی کے زیرِانتظام ویلیڈیٹر نوڈز کے آغاز کا اعلان کیا ہے! سیکھیں کہ اپنا نوڈ کیسے سیٹ اپ کریں،شارڈیم اسٹیک کریں، اور مین نیٹ پر ریوارڈز کمانا شروع کریں ۔

جیسے ہی شارڈیم کے مین نیٹ کے اجرا کو ایک مہینہ مکمل ہوا ہے، کمیونٹی ویلیڈیٹر نوڈز اب لائیو ہو چکے ہیں! ہم یہاں آپ کو مختصراً بتائیں گے کہ آج ہی اپنا نوڈ کیسے چلانا شروع کریں۔

اپنا نوڈ شارڈیم مین نیٹ پر چلانے کے لیے درج ذیل چیزوں کی ضرورت ہوگی:
ہارڈویئر اور اسٹیکنگ کی ضروریات
ہارڈویئر کی تفصیل (ہوسٹنگ کے طریقہ کار کے مطابق)

(Self-hosting) خود سے ہوسٹنگ

250 GB SSD اسٹوریج
کوآڈ کور CPU دس سال سے کم پرانا
16 GB RAM ، چارکم از کم ورچوئل میموری تجویز کردہ GB

یہ طریقہ ان صارفین کے لیے بہترین ہے جو اپنے نوڈ پر مکمل کنٹرول چاہتے ہیں اور بغیر کسی بیرونی سہولت پر انحصار کیے ڈیسنٹرلائزیشن میں حصہ لینا چاہتے ہیں۔

  1. ہوسٹنگ VPS

250 GB SSD اسٹوریج
ڈوئل کور CPU (نئے کے ساتھ مناسب Xeon / EPYC)
8 GB RAM + 8 GB ورچوئل میموری

یہ ان صارفین کے لیے مناسب ہے جو بنیادی سرور سیٹ اپ سے واقف ہیں اور بغیر فزیکل ہارڈویئر منیج کیے ایک مؤثر حل چاہتے ہیں۔ یہ آپشن کلاؤڈ سروس استعمال کرتا ہے۔

  1. ون کلک سیٹ اپ (One Click Setup)

ہارڈویئر سیٹ اپ کی کوئی ضرورت نہیں

24/7اپ ٹائم جو فراہم کنندہ مینیج کرتا ہے

آسان گرافیکل یوزر انٹرفیس ڈیش بورڈ کے ذریعے نوڈ کی کارکردگی، صحت اور ریوارڈز مانیٹر کریں

یہ طریقہ ابتدائی اور غیر تکنیکی صارفین کے لیے بہترین ہے - صرف سبسکرائب کریں اور چند کلکس میں اپنا ویلیڈیٹر نوڈ چلائیں۔ یہ آپشن کلاؤڈ سروس استعمال کرتا ہے۔

نوٹ: ہم جلد ہی اس فیچر کا باضابطہ اعلان کریں گے۔ تیار رہیں۔

اسٹیکنگ کی شرط

تمام ہوسٹنگ آپشنز کے لیے: 2400 شارڈیم ٹوکن درکار ہوں گے (وقتاً فوقتاً اس میں تبدیلی ممکن ہے)۔

آسان نوڈ سیٹ اپ

صرف تین آسان مراحل میں اپنا نوڈ انسٹال کریں، شارڈیم اسٹیک کریں، اور اپنا نوڈ چلا کر ریوارڈز حاصل کریں۔
کوئی بھی ای وی ایم کے ساتھ مطابقت رکھنے والا والٹ رکھیں جیسےاو کے ایکس بٹ گیٹ میٹا ماسک وغیرہ۔ یہ براؤزر ایکسٹینشن، ویب ایپ، یا موبائل ایپ کی صورت میں دستیاب ہوتے ہیں۔

آپ کے والٹ میں کم از کم شارڈیم 2400 ٹوکن موجود ہوں۔ اگر آپ نے ابھی تک نہیں خریدا، تو ہماری فہرست کردہ ایکسچینجز سے خرید کر اپنے والٹ میں نکلوائیں۔
پھر ہماری مرحلہ وار اور ابتدائی صارف دوست گائیڈ فالو کریں تاکہ نوڈ انسٹال، اسٹیک، اور چلا سکیں اور اس کے بدلے ریوارڈز حاصل کریں

:نوٹ

نوڈ کامیابی سے اسٹیک اور سیٹ اپ ہونے کے بعد، سب سے پہلے وہ "اسٹینڈبائی ویلیڈیٹر" کے طور پر نیٹ ورک میں شامل ہوگا۔
شارڈیم ہر 60 سیکنڈ میں پرانے ایکٹیو ویلیڈیٹرز کو گھما کر نئے (رینڈم منتخب شدہ) اسٹینڈبائی نوڈز سے تبدیل کرتا ہے۔
صرف وہ نوڈز جو فعال طور پر "کنسینسس" میں حصہ لیتے ہیں، ریوارڈز کے اہل ہوتے ہیں۔ اسٹینڈبائی نوڈز کو ریوارڈ نہیں ملتے۔

شارڈیم ویلیڈیٹر نوڈ کیوں چلائیں؟

زیادہ ریوارڈز: جب آپ کا نوڈ ایکٹیو ہو، تو آپ کو فی گھنٹہ دس شارڈیم تک مل سکتے ہیں (تبدیلی ممکن ہے)

آسان شروعات: کم ہارڈویئر تقاضے اور صارف دوست انٹرفیس - ہر کوئی، طالبعلم سے لے کر ماہر صارفین تک، نوڈ چلا سکتا ہے۔

سینسرشپ کے خلاف مزاحم: ہر نیا کمیونٹی نوڈ نیٹ ورک کو مزید لچکدار بناتا ہے، جس سے یہ زیادہ غیرمرکوز، شفاف اور عوام کی ملکیت والا بنتا ہے۔
ویب تھری کا مستقبل تعمیر کریں: آپ کا نوڈ $0.01 سے بھی کم ٹرانزیکشن فیس پر شارڈیم نیٹ ورک کو تقویت دیتا ہے۔

لچکدار ہوسٹنگ آپشنز: آپ کی مہارت، سہولت اور ترجیح کے مطابق کئی نوڈ چلانے کے طریقے دستیاب ہیں۔
اپنا نوڈ آج ہی چلائیں

https://shardeum.org/blog/validator-node-launch/

#ShardeumIsBorderless #Shardeum