حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
<مکتوب خادم>
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..
اللہ تعالی نے اپنے آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کوجو دین عطاء فرمایا ہے..وہ بہت شاندار اور بہت آسان ہے..ہر شخص اس دین میں جتنی چاھے ترقی کرسکتا ہے..اس دین میں ہرمحرومی کی تلافی کا راستہ موجودہے..حجراسود کا بوسہ نہیں لے سکتے دور سے ہاتھ کا اشارہ اور بوسہ کافی..بزدلی اور بخل کی تلافی تیسرا کلمہ..کوئی عالم اور مصنف نہیں تو کسی برحق عالم اورمصنف کا علم لوگوں تک پہنچائے اور پورا اجر پالے..القلم اخبارمیں جسطرح دعوت الی اللہ،فرائض،جھاد اوردین کا پیغام ھوتاہے..وہ ہر شخص نہیں لکھ سکتا..مگر دوسروں تک پہنچا کر پورا اجر پاسکتا ہے..بھائیو،بہنو!جب تک سانس ہے چانس ہی چانس ہے..
والسلام
خادم..
لاالہ الاالله محمدرسول اللہ