You are viewing a single comment's thread from:

RE: Concurso: Un Viaje Inolvidable…

واقعی اپ کی پوسٹ پڑھ کے بہت خوشی محسوس ہوئی فارم ہاؤس پہ ایک خوشگوار دن گزارا اور وہاں پہ کیٹ فش فرائی کی۔اپ نے جو مچھلی فرائی کی ہے وہ اتنی بڑے سائز کی ہے کہ میں نے اج تک اتنی بڑی مچھلی کھانے کے لیے نہیں دیکھی تھی۔بچوں کا مویشیوں کے ساتھ کھیلنا واقعی بہت ہی پیارا اور خشک ان تجربہ ہوتا ہے بچے جانوروں کے ساتھ بہت خوش محسوس کرتے ہیں۔خاص طور سے ایسے جانور جو ان کو نقصان نہ پہنچائیں۔اپ کی فیملی کی تصاویر دیکھ کے بہت خوشی محسوس ہوئی اور دل چاہا کہ ہم بھی اپنی فیملی گیدرنگ کی تصاویر اپ کے ساتھ شیئر کریں۔