You are viewing a single comment's thread from:

RE: Mi objeto especial

سلائی مشین ایک ایسی چیز ہے جو کہ زندگی کے استعمال میں بہت ضروری اہمیت رکھتی ہے۔ہم سلائی مشین کے ذریعے بہت ساری ایسی اشیاء تعمیر کر سکتے ہیں جو کہ ہماری روزمرہ استعمال میں اتی ہیں۔صرف پہننے والے کپڑے ہی نہیں بلکہ استعمال میں انے والی بہت ساری چیزیں سلائی مشین کے ذریعے ہی تیار ہوتی ہیں۔اپ کے پاس یہ ایک بہترین یادگار ہے۔

Sort:  

Hola. Coincido plenamente contigo. Con una máquina de coser se pueden elaborar infinidad de artículos del hogar. No solo es para hacer prendas de vestir.
Gracias por pasar por aquí.

بالکل ایسا ہی ہے سلائی مشین صرف پہننے والے کپڑے سینے کے لیے ہی نہیں کام اتی بلکہ مختلف گھر کی چیزیں بنانے میں بھی کام اتی ہے۔