Tasty/ rv-tasty,Fruit juice, Pakistan

السلام علیکم ،
یہ ایک خوبصورت مقابلہ ہے جس کو میں بہت خوشی سے قبول کرتی ہوں۔مجھے ہمیشہ اس مقابلے میں حصہ لے کے مزہ ایا ہے کیونکہ میں ایک ہاؤس وائف ہوں اور میری خواہش ہوتی ہے کہ جب میں کھانا پکاؤں تو اس کی ہر مرحلے کی تصویر لیتی رہوں۔اور وہ تصاویر میں خاص طور سے اسی مقابلے کے لیے لیتی ہوں۔

پھلوں کا جوس

20250228_171009.jpg

میں اج اپ کے ساتھ مکس پھلوں کا جوس بنانے کی ترکیب شیئر کروں گی جو کہ بہت ہی اسان ہے اور بہت ہی فائدہ مند اور صحت بخش۔

20250228_165926.jpg

سب سے پہلے ہم تمام ضروری پھل کنو ،سٹرابری، کیلا لے کر ان کو اچھے طریقے سے صاف کر لیں گے۔

20250228_165846.jpg

تمام پھلوں کو دھونے کے بعد ان کے چھلکے اتار لیں گے اور ان کو گرائنڈر میں ڈال کر بلینڈ کر لیں گے۔

20250228_165833.jpg

یاد رہے کہ اسٹرابری کو اچھے طریقے سے دھونا بھی ہے اور اس کے پتوں کو بھی اتارنا ہے کیونکہ بعض اوقات اسٹرابری کے اندر بہت ہی ناموس طریقے سے گھسا ہوا کیڑا ہوتا ہے جو کہ ہماری صحت کے لیے نقصان دہ ہے لہذا تمام پھلوں کی صفائی کا خاص خیال رکھیں۔

20250228_171004.jpg

کنوں کے اندر سے بیج نکالنا ضروری ہے اور اس جوس میں چینی بالکل نہیں ڈلے گی کیونکہ پھلوں کا اپنا رس کافی ہوتا ہے مٹھاس پیدا کرنے کے لیے۔

یہ جوس صحت کے لحاظ سے بہت فائدہ مند ہے اور بڑھتی عمر کے بچوں کو یہ جوس طاقت اور نشونمان دینے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
اس میں موجود کیلا ائرن سے بھرپور ہے جبکہ کنو وٹامن سی کا خزانہ ہے اسی طرح سٹرابری خون بنانے میں بہترین کردار ادا کرتی ہے۔

5CEvyaWxjaEsGBjBmhYRswxkQmS51BhDhXs8YK1pPpt6PYoZM41nxXGvGHMrLkB1SHrFjj8FKwpBMok9U.png

@suryati1,@sojib,@wakeuppitty
کیا اپ لوگ بھی اس مقابلے میں شرکت کریں گے۔

Sort:  

Wah..... segarnya jus apalagi untuk berbuka puasa, nikmatnya

Terimakasih temanku atas undangannya semoga sukses selalu, dan selamat menyambut bulan suci Ramadhan semoga amal ibadah kita diterima oleh Allah SWT, amin 🤲

جزاک اللہ اپ کا رمضان کی مبارکباد دینے کا اپ کو بھی رمضان کی برکتیں بہت مبارک ہوں دعا ہے کہ اپ اس ماہ کی تمام خوشیاں اور رحمتیں اور برکتیں سمیٹ سکیں امین۔

 7 hours ago 

Gracias por unirte a la dinámica rvsabroso y compartir una receta tan deliciosa.

Está bebida tiene ingredientes bien importante, que aportan buenos beneficios para la salud.

Muchas gracias por publicar un artículo en la comunidad Reflexiones de Vida.
Verificado por @tahispadron

Criterios a evaluarVerificado
#steemexclusive
Libre de plagio
Publicación sin IA✅ (Texto hecho por humano)
Apoyo al null 25%
Libre de Boot
Calidad de la publicación
Uso del Markdowns
Día de verificaciónMarzo, 02/2025

Screenshot_7.png