You are viewing a single comment's thread from:

RE: "Padres complicados e hijos caprichosos"

اپ کی پوسٹ پڑھ کے بہت تسلی ہوئی کہ اپ کی سوچ میری سوچ سے بہت زیادہ ملتی ہوئی ہے۔بچوں کو واقعی اعتماد اور محبت کے ساتھ پروان چڑھانا چاہیے تاکہ وہ ہمارے ساتھ جھوٹ بولنے کی کوشش نہ کریں۔بچہ اگر ہم سے محبت کرتا ہے تو وہ ہم سے جھوٹ نہیں بولے گا اور اپنی بات کو چھپانے کے بجائے اصل حقیقت ہمارے سامنے رکھنے کی کوشش کرے گا جبکہ جہاں بچے کے ذہن میں ڈر اور خوف ہوتا ہے وہیں پر جھوٹ جنم لیتا ہے اور بچے اپنی بات چھپا کر جھوٹی بات کا سہارا لے کر اپنے ماں باپ کو راضی کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔