Sabroso/ Tasty rv-sabroso , Pakistan,Aloo Gobhi ki bhijya

!السلام علیکم

اج بازار جا کے مجھے سبزی لینے کا اتفاق ہوا ۔کیونکہ زیادہ تر میرے بچے سبزی نہیں کھاتے ،اس لیے میں کچھ خاص سبزی کی خریداری نہیں کر پاتی۔ لیکن جب میں بازار سے گزری تو وہاں پہ اتنی خوبصورت اور تازہ سبزی دیکھ کے میں لیے بغیر نہ رہ سکی۔ اس لیے پھول گوبھی خرید لی تاکہ بچوں کو الو کے ساتھ گوبھی کا سالن بنا کے کھلاؤں۔

20250119_214002.jpg

میں نے چونکہ گوبھی کو سالن کی شکل میں پکانا تھا اس لیے وہ بھی کی بھوجیا الو کے ساتھ بنانا شروع کی۔

سب سے پہلے گوبھی کو اس طرح سے کاٹا کہ اس کے اوپر کے بھول الگ کاٹ لیے۔ اور پھولوں کے نیچے موجود ڈنٹھل باریک باریک الگ کاٹ لی ۔ دونوں کو دھونے کا کام بھی علیحدہ علیحدہ برتنوں میں کیا۔

پھول

20250120_122019.jpg

ڈنٹھل

20250120_122016.jpg

(احتیاط)

گوبھی کو اس طرح سے کاٹنے کی ایک سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ پھول بہت جلدی نرم ہو جاتا ہے۔ اور نیچے کی ڈنٹھل ذرا دیر میں نرم ہوتے ہیں۔ اس لیے دونوں کو الگ الگ کاٹا جاتا ہے۔ اور پکانے کا کام بھی الگ الگ ہی کیا جائے گا پہلے ڈنٹھل پکائیں گے۔ جب وہ نرم ہو جائیں گے تو پھر ہم اس کے اندر گوبھی کے پھول بھی شامل کریں گے۔

سب سے پہلے پیاز فرائی کر کے اس میں نمک، مرچیں، ہلدی، لہسن ٹماٹر سب چیزیں حسب ضرورت ڈال کے مصالحہ بھون لیں گے۔

اس ٹائم میں جلدی میں تھی۔اس لیے میں تصاویر لینا بھول گئی ۔مگر جب یاد آیا تو باقی کی تمام تصاویر آپ کے سامنے ہیں۔

20250120_122010.jpg

مصالحہ بھوننے کے بعد سب سے پہلے مصالحے میں گوبھی کے ڈنٹر ڈال کےڈھکن ڈھک کر ہلکی انچ پہ پکائیں گے۔

20250120_122323.jpg

آلو

حسب ضرورت الو لے کے ان کو چھیل کے چھوٹے سائز میں کاٹ لیں گے اور ڈنٹھل کے نرم ہونے کے بعد الو بھی شامل کر دیں گے۔اور پکنے کے لیے ڈھکن ڈھک کے ہلکی انچ پہ رکھ دیں گے

20250120_122512.jpg

20250120_122459.jpg

20250120_122027.jpg

جب الو پکے نرم ہو جائیں گے تو گوبھی کے پھول بھی بھجیا میں شامل کر دیں گے۔

20250120_123831.jpg

20250120_123815.jpg

ایک دفعہ پھر ڈھک کے ہلکی انچ پہ ہی پکنے کے لیے چھوڑ دیں گے۔

(احتیاط)
کسی بھی قسم کی سبزی کی اگر بھجیا بنانی ہے تو اس میں پانی بالکل بھی نہیں ڈالتے۔ کیونکہ پانی ڈالنے سے بھجیا کا ذائقہ چینج ہو جاتا ہے۔ جو کہ مزے کا نہیں لگتا۔ سبزیوں میں اپنا پانی بہت ہوتا ہے۔ وہ ہلکی انچ پہ پکنے سے اپنے ہی پانی میں نرم ہو جاتی ہے۔

جب گوبھی کے پھول بھی نرم ہو جائیں تو اس کے اوپر تھوڑی سی اجوائن چھڑک دیں گے ۔

20250120_130919.jpg

۔ہرا دھنیا اور ہری مرچیں کاٹ کے ڈال دیں۔ بھجیا تیار ہو گئی

20250120_145356.jpg

P1nnPUkSmoNUKb4TPeqQKoypeKJsLYTRBqQF72wfANTunWS1soq9R8j4MQgRf81HXYHTJtYHW2Ea183SU5RUNW9hsQWYgedt9JYrrVUrutBonCmjzHcqa8BTeNhZxQ...4hiFGV6KNJkqqBkitdmC8PWBWrwBjdzcE13wnye5wngphNfca63ybmiYzUVL2t28NHtW3WeZsAHYCCo76L2Va1nGJvQhuqsJwNgAg7h9687BrsDTpA6RTYPFi5.gif

32FTXiZsHoAW6noHJDhrg3W8ZKHVFSsLYM859aTDCF8iErVYXXrX4mmTapF6wexgQKHNjPyeBPREpETBfA4CyKn8VXYomLMCcif2UUFAi5hVKKR5WbX5wzyRULqzQibmkkaxG3dyK7zFD3Av.png

@suryati
@penny4thought
@shiftitamanna

اپ لوگ بھی اس مقابلے میں ضرور شرکت کریں اور اپنی بہترین ریسپیز ہمارے ساتھ شیئر کریں۔

Sort:  

Congratulations, your post has been curated by @dsc-r2cornell. You can use the tag #R2cornell. Also, find us on Discord

Manually curated by Blessed-girl


image.png

Felicitaciones, su publicación ha sido votada por @ dsc-r2cornell. Puedes usar el tag #R2cornell. También, nos puedes encontrar en Discord

 3 days ago 

Muchas gracias por publicar un artículo en la comunidad Reflexiones de Vida.

Lograste hacer una deliciosa preparación, para que los niños comieran los vegetales. Gracias por participar en la dinámica rvsabroso.

Verificado por @tahispadron

Criterios a evaluarVerificado
#steemexclusive
Libre de plagio
Publicación sin IA✅ (Texto hecho por humano)
Apoyo al null 25%
#ClubClub5050
Libre de Boot
Calidad de la publicación
Uso del Markdowns
Día de verificaciónEnero, 27/2025

Screenshot_7.png