Sabroso/ rv-sabroso،Recepie Pakistan,

السلام علیکم ،

ہمارے گھروں میں روزانہ کی بنیاد پر کچھ نہ کچھ بنایا جاتا ہے تاکہ سب لوگ کھانا کھائیں اور انجوائے کریں۔کھانے کے ساتھ اگر میٹھا بھی ہو جائے تو کیا ہی بات ہے۔ہمارے گھر میں سب لوگ ہی میٹھا شوق سے کھاتے ہیں یہی وجہ ہے کہ میں اکثر و بیشتر اپنے گھر میں کچھ نہ کچھ میٹھی چیز بناتی ہوں۔اج جو ترکیب میں اپ کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں وہ بھی مٹھائی کی ہے۔

گلاب جامن کی ترکیب

20250520_071009.jpg

گھریلو زدہ پر بننے والی یہ گلاب جامن ناصرف ذائقہ دار بلکہ صحت بخش بھی ہے۔اور بنانا بھی اس کو زیادہ مشکل نہیں۔

اشیا

سوکھا دودھ= ایک کپ
سوجی= ایک سے دو کھانے کے چمچے ہیں
انڈا= ایک عدد
الائچی پاؤڈر= چٹکی بھر
سادہ دودھ= ایک چمچی
میٹھا سوڈا =چٹکی بھر
گھی= ایک کھانے کا چمچہ
میدہ= ادھا کپ
چینی= ایک کپ
پانی= ایک ک

ترکیب

20250531_052014.jpg

سب سے پہلے ایک کپ پاؤڈر کا دودھ لے کر اس میں ادھا کپ میدہ شامل کر لیں اور ساتھ ہی ایک انڈا بھی توڑ کے ڈال دیں۔

20250531_052241.jpg

اب سوجی کو باریک پیس کر دو چمچہ سوجی اور الائچی کو بھی باریک پیس کر چٹکی بھر الائچی پاؤڈر ڈال دیں ساتھ ہی گھی بھی ڈال دیں۔

20250531_052442.jpg
میٹھا سوڈا ڈال کر نرم سی ڈو تیار کر لیں۔

20250531_052820.jpg

جب دو تیار ہو جائے تو اس میں ایک چمچی سادہ دودھ ڈال کر مکس کر لیں اور مناسب سائز کی بالز ہاتھوں کی مدد سے تیار کر لیں اور دھیمی انچ پر گھی میں فرائی کریں۔

20250531_053033.jpg

ایک الگ پتیلی میں ایک کپ چینی اور ایک کپ پانی ڈال کر شیرہ تیار کر لیں اور بالز کو فرائی کر کے ساتھ ساتھ ہی گرم شیرے میں ڈال دیں اور ڈھک دیں۔
دس منٹ بعد کھول کر دیکھیں بال کا سائز بڑا ہو چکا ہوگا لذیذ اور ذائقہ دار گلاب جامن تیار ہیں

20250512_224949.jpg
گرم چائے کے ساتھ نوش کریں۔

IMG-20250418-WA0057.jpg

3YjRMKgsieLsXiWgm2BURfogkWe5CerTXVyUc6H4gicdRPzSuVmzV8gihsLKzKvppQm6odboN2Mx6vpC33i4kyhw7bU5agQeDFygCfbZgp1xcM879UrMjdUUHtyJcm...Y9k4hgp6YbkAfBSSrMGxurr8ANxjrqqGorGkxy6qYJ1whca6a9mny5Lq8FYE4asmBigCGa8bvAtdqDwmYLJfYep5fwDC4YLXWdycJw51bMypXoggYHDnNTj8yk.png

میٹھا کھانے والوں کے لیے یہ ایک بہترین ترکیب ہے اس کو ضرور ٹرائی کیجئے۔
میں اس مقابلے میں کچھ ساتھیوں کو بھی دعوت دینا چاہ رہی۔
@pendora,@fuli,@uzma4882

Sort:  
 24 days ago 

Está muy buena la receta, claro tiene sus pasos, pero con toda esta orientación, se entiende bien. Además, que se puede ver muy buena.

Muchas gracias por publicar un artículo en la comunidad Reflexiones de Vida.
Verificado por @tahispadron

Criterios a evaluarVerificado
#steemexclusive
Libre de plagio
Publicación sin IA✅ (Texto hecho por humano)
Apoyo al null 25%
#ClubClub5050
Libre de Boot
Calidad de la publicación
Uso del Markdowns
Día de verificaciónJunio, 01/2025

Screenshot_7.png