Remembrance Sunday is here, Go outside with cousins for breakfast, Pakistan
السلام علیکم ،
پچھلا اتوار میری زندگی کا ایک بہترین اتوار تھا ۔نہیں اپنے کزنز کے ساتھ ناشتے کی غرض سے گھر سے باہر اؤٹنگ کے لیے گئی۔میرے ساتھ بچے بھی تھے اور بڑے بھی۔ہم سب نے وہاں بہت انجوائے کیا اور بہت مزیدار ناشتہ کیا۔
ویسے تو نارملی ہم لوگ گھر میں ہی ناشتہ بناتے اور کھاتے ہیں مگر کبھی کبھی جب سب جمع ہوئے ہوں تو ایسے وقت میں اؤٹنگ گاپ پروگرام مزہ دیتا ہے۔یہی سوچ کر ہم جب فوڈ سٹریٹ پہنچے اور وہاں پر پین کیک ارڈر کیے تو ہمیں اندازہ نہیں تھا کہ صرف پین کیک ہی اتنے لذیذ ہوں گے کہ ہم سب پیٹ بھر کے کھا بھی لیں گے اور وہ بچ بھی جائیں گے۔کہنے کو وہ صرف پین کیکس تھے مگر اتنے لذیذ اور ہیوی تھے کہ سب کا پیٹ بھر گیا مگر پھر بھی پہن کے ایک بچ گئے اور ہم پیک کروا کے گھر لے ائے۔
میرے ساتھ تمام کزنز بھی بہت انجوائے کر رہی تھی اصل میں باہر کھانا کھانے کا مزہ تو انا ہی تھا کیونکہ ہماری گیدرنگ بہت زبردست تھی۔سب لوگ ہنستے ہیں مسکراتے ایک دوسرے کے ساتھ مذاق کرتے اس وقت کو انجوائے کر رہے تھے۔جب سب پین کیکس کو انجوائے کر چکے تو اچانک کافی پینے کا پلان بنا۔اور گولڈ کافی منگائی کیونکہ گرمی کا موسم ہے اس وجہ سے ہاٹ کافی کا دل نہیں چاہ رہا تھا۔
کہا جاتا ہے کہ دوستوں کی سنگت میں انسان اپنے اندر سے اپنی خوشی کا اظہار کر سکتا ہے۔خاص طور سے ایسے دوست جن کے ساتھ ذہنی ہم اہنگی بھی ہو۔ناشتے کی ٹیبل ایسے تیزی سے صاف ہوئی جیسے ہم لوگ بہت وقت کے بھوکے ہوں اور پین کے ایکس کو پیک کروانے کا مقصد صرف یہی تھا کہ کوئی چیز ضائع نہ ہو۔
سب لوگ ایک دوسرے کے ساتھ کو اتنا انجوائے کر رہے تھے کہ وقت گزرنے کا اندازہ ہی نہیں ہوا اور دوپہر کے ایک بج گئے جب ہم وہاں سے واپسی کے لیے نکلے تو ظہر کی اذان شروع ہو چکی تھی۔ہم لوگ گھر کی طرف روانہ ہوئے اور خوشی خوشی گھر واپس ائے۔
میری خواہش ہے کہ اس خوبصورت مقابلے میں میرے کچھ ساتھی بھی حصہ لیں۔
@gertu
@jaytoi
@fennyescober
I'm so glad you enjoyed an enjoyable morning with friends and family. I can't see a better way to share a delicious meal.
🥰
SPOT-LIGHT TEAM: Your post has been voted on from the steemcurator07 account.