Let's get to work: rv-obra //Winners and Theme "Free Drawing"pakistan
السلام علیکم ،
اس کانٹیسٹ میں حصہ لینے پر مجھے اج بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کیونکہ میں اج اپ کے ساتھ اپنی ڈرائنگ کا وہ پیس پیچ کروں گی جو کہ مجھے بہت پسند ہے۔
بے شک میں لاہور میں رہتی ہوں مگر میرا تعلق کراچی سے ہے اور کراچی میں سمندر ہر کسی کی پسندیدہ چیز ہے۔میری اکثر ڈرائنگز میں سمندر اور اسمان کے نظارے نظر اتے ہیں مجھے نیچر سے بہت لگاؤ ہے۔اسی لیے میں اکثر و بیشتر نیچر کو پینٹ کرتی رہتی ہوں کبھی پینسل کبھی کریان اور کبھی ایک پینٹ سے نیچر کو بڑھانے کی کوشش کرتی ہوں۔اسی طرح کی ایک کوشش اپ کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں۔
سمندر میں سمندری مخلوق نہ ہو یہ کیسے پوسیبل ہے۔اسی لیے سمندر کی مخلوق کے ساتھ ان کا کھانا مطلب کہ سی ویڈز سمندری گھاس پودے بھی لازمی ہوتے ہیں۔
یہ ڈرائنگ چونکہ کریان سے بنائی تھی اس لیے اس میں لائنز نمایاں ہو رہی تھی جن کو صاف کرنے کے لیے مجھے اپنی انگلی کا استعمال کرنا پڑا کیونکہ اگر یہ لائنز نظر اتی رہتی تو تو تصویر میں خوبصورتی نہ اتی اس لیے اس کی بلینڈنگ ضروری تھی۔
سمندر میں موجود چھوٹی چھوٹی خوبصورت مچھلیوں کی تصاویر بنانے میں مجھے بہت دلچسپی ہے۔
سمندری پودے جن کو سی ویڈ کہا جاتا ہے وہ بھی سمندر کی خوبصورتی میں اضافے کا باعث ہوتے ہیں۔
سمندر میں دو ہی چیزیں زیادہ موجود ہوتی ہیں مچھلیاں اور پودے حد سے حد تھوڑی بہت کوئی اور چیز ملتی ہے تو وہ جہازوں سے گری ہوئی چیزیں ہوتی ہیں مگر میں اپنی تصویر میں انسانی تخلیق نہیں ڈالنا چاہتی صرف نیچر کو ہی پینٹ کرنا چاہتی تھی اس لیے میری تصویر مکمل ہو گئی۔
کریون سے بنانے کی وجہ سے میرے سارے ہاتھ اور کپڑے رنگین ہو جاتے ہیں مگر رنگوں سے کھیلنا ہی میری دلچسپی ہے۔
ض امید کرتی ہوں کہ اپ کو میری ڈرائنگ پسند ائی ہوگی تو میں اس کمپٹیشن میں کچھ خاص لوگوں کو بھی انوائٹ کرتی ہوں۔
When I make a transition from Urdu to English, I have trouble understanding the context of the phrase. Is it a common expression, or are you writing with a deep meaning? By the way, it looks like a beautiful painting.
0.00 SBD,
0.00 STEEM,
0.02 SP
https://x.com/STEEMITENT9255/status/1886697199171465518?t=1LGC9w7DSr19pL4a_ebnHA&s=19