You are viewing a single comment's thread from:

RE: NIGHT PHOTOGRAPHY CONTEST | CAPTURING THE NIGHT | WEEK 20

in Traveling Steem2 months ago

اپ کی پیش کی گئی تمام تصاویر میں کالج کی تصویر سب سے بہترین ہے واقعی اج کل کے زمانے میں لوگ دوسری بلڈنگز کو سجانے کا اہتمام تو کرتے ہیں مگر کالج یونیورسٹی اور اسکولز کو سجاتے وقت سب سے پیچھے کھڑے ہو جاتے ہیں جبکہ اپ کی ملک میں اس کی خوبصورتی کا اندازہ اپ کی تصاویر کو دیکھ کے ہو رہا ہے