NIGHT PHOTOGRAPHY CONTEST | CAPTURING THE NIGHT | WEEK 14،Pakistan
السلام علیکم ،
کچھ دن ہلے ہی رات کو سب بچے سردی ک سیلیبریشن کے لیئے جمع ہوئے اور ایک چھوٹی سی اٹھی ارینج کی۔
دیوار کو ہلکے نیلے رنگ کی چادر سے ڈھک دیا اور اس پے رنگ برنگ کی فیر ی لائٹس لگائیں اور برف باری کا ماحول بنانے کی کوشش کی۔
بچوں کی پسند کے کچھ سنیکس مینز پہ سجائے گئے تاکہ بچے جب کھیل کے بارے میں تو اسنیکس کو کر انجوائے کر سکیں۔
ایک خوبصورت پارٹی ارینج کی گئی اس کے لیے گلی کے بچے اور اپس میں کزن کو بھی بلایا گیا۔
گھر کا دروازے سے انٹرنس کارستا بھی فیری لائٹ سی سجایا گیا۔
یوں ایک خوبصورت ونٹر سیلیبریشن پارٹی اپنے اختدام کو پہنچی۔
Hello traveler! 👋🏼
Thanks for sharing your post in the TS Community. Here you are the feedback and evaluation results:
Delightful colors from all those presented lights at night in the photographies. They all are showing the magic of essential great things friend 😀
~ Join the X profile, Discord server + Telegram group and have a happy day.👍🏼
Curated by @alegnita
https://x.com/STEEMITENT9255/status/1884223055947550909?t=faQY33XF04OWV7kCYsYZSA&s=19