You are viewing a single comment's thread from:

RE: My travel destination in 2024 | [Shrine of Imam Hussain A.S].

in Traveling Steem7 months ago

بلکل ۔
ہم جس خاک سے بنے ہیں اس میں تھوڑا سا حصہ کربلا کی خاک کو بھی استعمال کیا ہے رب نے آج ہی فرمان پڑھ رہا تھا امام جعفر صادق علیہ السّلام کا ۔
جس میں وہ کہہ رہے تھے تبھی انسان کے سامنے جب ذکرِ کربلا کیا جاتا ہےتو اسکا سارا وجود غم میں مبتلا ہو جاتا ہے دراصل اس کا جسم خاکِ کربلا کی تھوڑی سی مقدر پر مشتمل ہے جو ہمارے اندر والے درد کو سامنے لاتی ہے۔
آپ کا سفر اور خوابِ سفر بہت ہی خوبصورت ہے ۔
میں س دفعہ اربعین کرےجا رہا ہوں دعاگو ہوں ۔
مالک آپ کو آپ کے دوستوں کو سلامت رکھے ۔
جیتے رہیں ۔

Sort:  
 7 months ago 

مجھے اچھے سے یاد نہیں کیا کہ اس معصوم کا فرمان ہے کہ جب اللہ تعالی کسی شخص کو پسند کرنے لگتا ہے تو اس کے دل میں امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی طلب ڈال دیتا ہے اپ یقینا اللہ تعالی کی نظروں میں بہت خاص ہیں

جی بالکل میں نے بھی یہ فرمان پڑھا ہے مگر مجھے یاد نہیں اور بے شک اپ نے بجا فرمایا کہ خدا اس شخص کے دل میں اہل بیت کی محبت پیدا کر دیتا ہے اور اس کو جو ہے وہ زیارت امام حسین علیہ الصلوۃ والسلام بھی نصیب کرتا ہے تو اپ کی بات سے بالکل متفق ہوں اور خدا اپ کو بھی اپنی پناہ میں رکھیں مولا کی امان میں رہیں اور اس سال اپ بھی اپنے نیک سفر پر روانہ ہوں دعا ہے رب کائنات سے۔

 7 months ago 

میں اپ سے گزارش کرتا ہوں کہ جب اپ وہاں جائیں تو میرے لیے ضرور دعا کیجئے گا میرے روزگار کے حوالے سے بھی اور میرے وہاں انے کے حوالے سے بھی میرا یقین ہے کہ مجھے میرا مولا ضرور بلائے گا

ہاےےےےے آپ کو بھول جاؤں نا ممکن ہے ۔
اور آپ جیسا انسان ہیرا ہیں ۔