کتنی اچھی اور بہترین پوسٹ شیئر کی ہے اپ نے تین گھنٹے کے سفر کے بعد جب اپ اپنی منظر پر پہنچی ہوں گی تو اپ کو بہت سکون پہنچا ہوگا۔ میں یہ جاننا چاہوں گا کہ سفر کے دوران اپ کا ایکسپیرینس کیسا تھا اپ نے کیسے اس کو انجوائے کیا۔ کیونکہ میں نے اج تک ہوائی سفر نہیں کیا اور مجھے اس کا کوئی ایکسپیرینس نہیں ہے۔مجھے یہ بہت خطرناک لگتا ہے اور مجھے ڈر بھی لگتا ہے شاید میں یہ کبھی کر بھی نہ پاؤں۔اپ اپنی منزل پہ پہنچنے کے بعد اپنے رشتہ داروں کو ملتی ہیں اور ان سے خوب باتیں کرتے ہیں اپ نے جو کیفے دکھائے ہیں یہ بہت خوبصورت ہے ویسے تو شاندار ہیں ساری تصویریں ہیں لیکن کچھ تصویریں بہت زیادہ اٹریکٹو ہیں۔ترپاٹی بالاجی کے دروازے کی تصویریں اس قدر خوبصورت ہے تو جانے اندر کس قدر حسین ہوگا اور خوبصورت مناظر ہوں گے