You are viewing a single comment's thread from:

RE: ¡Ay, papá!

اپ کی پوسٹ بہت زبردست ہے خاص طور سے جب اپ نے اپنی اس تکلیف کا اظہار کیا کہ اپ کی بیوی گھر پہ نہ ہوں اور اپ کو اپنے بچوں کو ذمہ داری پوری طرح نبھانی پڑے تو اپ کو کتنی مشکل اور پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے کہ بچے پوری توجہ لینے کے باوجود روتے ہیں اور ان کو مزید توجہ چاہیے ہوتی ہے