You are viewing a single comment's thread from:

RE: Un día cotidiano 23/01/2025 Dia de diligencias

مجھے بہت حیرانی ہوئی کہ اپ لوگوں کو دانتوں کے سینٹر پہ جا کے اپنی چیزیں بھی ساتھ لے کے جانی پڑتی ہیں جن سے دانت نکالا جائے ہمارے ملک میں دانتوں کے سینٹر پہ جا کر ڈاکٹر کی فیس ادا کر دی ہے اور ڈاکٹر ہمارا دانت نکال لیتا ہے۔