Weekly Contest, "Playing photographer #1 Liquid.", pakistan

in WORLD OF XPILAR4 months ago (edited)

السلام علیکم ،

پانی

20250128_162700.jpg

پانی ہماری زندگی کی بنیادی ضرورت ہے۔اس کے بغیر زندگی کا وجود ناممکن ہے۔دنیا میں کسی بھی طرح کی حیات ہو سب کے لیے پانی لازمی جزو ہے۔پانی کے استعمالات ہر جگہ پہ نظر اتے ہیں چاہے ہمیں کھانا پکانا ہو،پینا ہو،کپڑوں کے دھلائی میں بھی استعمال ہوتا ہے،زندگی کے ہر معاملے میں پانی کی ضرورت پڑتی رہتی ہے۔

20250312_124742.jpg

کوکنگ ائل

20250312_125011.jpg

کھانا پکانے کا جب مرحلہ اتا ہے تو کوکنگ ائل کی ضرورت پڑتی ہے ایسے وقت میں ہم لیکوڈ چیزوں میں سے ککنگ ائل کو استعمال کرنا پسند کرتے ہیں۔کسی بھی قسم کا کوئی بھی فرائی ائٹم ہو اس کے لیے ککنگ ائل ضروری ہوتا ہے۔

20250312_125153.jpg

پوسٹر پینٹ

20250312_125507.jpg

ایک ارٹسٹ کو اپنے ارٹ کا کمال دیکھانے کے لیے مختلف قسم کے پینٹ کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ لیکوڈ صورت میں ہی موجود ہوتے ہیں۔زیر نظر تصویر پوسٹر پینٹ کو باؤل میں گھولنے کی ہے۔

IMG-20250102-WA0009.jpg

ایک پینٹنگ بناتے ہوئے مختلف قسم کے رنگوں کا استعمال کیا جاتا ہے جس میں یہ دو کلرز میں اپ کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں۔

5CEvyaWxjaEsGBjBmhYRswxkQmS514nPGgpHBhbskqgcVCAMrmhGTw49zJjWxMS23RAmHWvUGZQoE8yAN.png

اپنی اسٹیمیٹ کے کچھ ساتھیوں کو بھی اس مقابلے میں شرکت کی دعوت دینا پسند کروں گی۔

@menu,@niha,@growwithme

Sort:  
 4 months ago 

Greetings, friend @hafsasaadat90

Liquid can always be present at home, in any form, be it water, oil, paint, or something else. We can play with it to take great photos.

Thank you for joining the contest.

Participant #7