Weekly Contest, "Playing photographer #3 Ice.Pakistan
السلام علیکم ،
برف/Ice
پانی کو جوا دیں تو برف بن جاتی ہے۔انسان کی خود کی جمائی ہوئی برف اور قدرتی برف میں بہت زیادہ فرق ہے۔اسمان سے برف جو گرتی ہے وہ پہاڑوں پہ اور مختلف جگہوں پہ جم جاتی ہے ۔وہ بھی جمی ہوئی برف کہلاتی ہے۔
گرمی کی امد ہے اور ہر گھر میں برف جمانے کا رواج عام ہوتا جا رہا ہے کیونکہ اکثر و بیشتر ٹھنڈا پانی پینے کے لیے برف کا ہی استعمال کیا جاتا ہے اس کے علاوہ بھی برف مختلف مقاصد میں استعمال کی جاتی ہے مثلا مشروبات کو ٹھنڈا کرنے کے لیے اور ماحول کو بے ہوا کا تناسب ٹھنڈا رکھنے کے لیے۔
قدرتی برف/Snow
جمی ہوئی برف کو اور قدرتی برف کو جب مقابل لایا جائے تو ان دونوں کا فرق واضح ہو جاتا ہے۔
قدرتی برف تو لا تعداد ہوتی ہے اس کی گنتی اور شمار کرنا ناممکن ہے جبکہ جمی ہوئی برف محدود ہوتی ہے جس کو ناصرف ناپا جا سکتا ہے بلکہ اس کی مقدار کو گنا بھی جا سکتا ہے۔
ے۔
جمی Iceآسمان سے گرنے والی برف کو کہا جاتا ہے۔جب کہ Snow ہوئ برف کو کہا جاتا ہے ے
اس مقابلے میں کچھ خاص ساتھیوں کو بھی دعوت دیتی ہوں
Greetings @hafsasaadat90
Walking in the snow is something I'm curious about, but enduring the cold in that region, I don't think I can handle it.
Thank you for joining the contest.
Participant #4
واقعی یہ ایک مشکل امر ہے۔ مگر جب انسان وہاں جاتا ہی برفک انجوائے کرنے کے لیے ہو تو یہ مشکل کام بھی بہ خوشی انجام دیتا ہے
Your post is manually
rewarded by the Steem-Bingo
Steem-Bingo, the prize pool
minimum 45 Steem Guaranteed for every draw
Come try our new game "Steem-Bingo" I will give you a free bingo ticket.“I want to play,” I will transfer 1 STEEM to you to play. If you win, it's your prize 💰
How to join, read here