Weekly Contest, "Playing photographer #2 Wheels." Pakistan

in WORLD OF XPILARlast month

السلام علیکم ،

پہیہ

تقریبا چھ ہزار قبل مسیح میں پیے کی ایجاد ہوئی۔شروع میں اس کو کان کنوں کے استعمال میں لایا گیا اور اہستہ اہستہ یورپی ممالک میں یہ عام ہوتا گیا۔
ہماری زندگی میں بئیے گا استعمال بہت ضروری ہے۔کسی بھی قسم کی سفر کی ضرورت ہو اس میں پہیے کی ضرورت پڑتی ہے۔کیونکہ بھیا ہی وہ واحد ایسی چیز ہے جس کے ذریعے انسان بہت تیزی سے ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کر سکتا ہے۔
شروع شروع میں پئیے کو بیل گاڑی اور بھائی سائیکل میں لگایا گیا اور اہستہ اہستہ اس کا استعمال موٹر والی سائیکل میں بھی ہونے لگا۔

20250514_121040.jpg

اج کل کے زمانے میں پہیے کو ہر جگہ استعمال کیا جاتا ہے۔خاص طور سے موٹر سائیکل جو کہ بہترین پیے کے ساتھ چلائی جاتی ہے اس کی اسپیڈ کو بڑھانے میں بہترین پیار ضروری ہے۔بھیا بنانے میں بہت ساری اشیاء کا استعمال کیا جاتا ہے۔ مثلا اسٹیل، ربڑ،تیل وغیرہ۔یہ ضروری نہیں کہ پہیے کو ربڑ اور اسٹیل کا ہی بنایا جائے بلکہ اکثر پہ یہ لکڑی کے بھی ہوتے ہیں۔

20250514_120806.jpg

میرے شوہر کو اکثر و بیشتر اپنی موٹر سائیکل کے پہیے کو مکینک کے پاس لے کے جانا پڑتا ہے۔کبھی پنکچر لگوانے تو کبھی اندر کی ٹیوب چینج کروانے۔ابھی کچھ دن پہلے ہی میرے شوہر نے اپنی موٹر سائیکل کا بھیا چینج کروایا ہے۔

20250514_121409.jpg

انہوں نے رسید میں ہر سائز کا اور ہر برینڈ کا پہیا دکھایا تاکہ ہماری مرضی ہو تو ہم اچھی کمپنی کا یا اچھی کوالٹی کا پہیہ لگوا سکے اور اگر ہماری جیب اجازت نہیں دیتی تو ہم ہلکی کوالٹی کا پہیا بھی لگوا سکتے ہیں۔

20250514_121022.jpg

ایک مقولہ ہے سستا روئے بار بار اور مہنگا روئے ایک بار۔تو میری ہمیشہ یہی خواہش ہوتی ہے کہ ایک دفعہ انسان صحیح سے پیسہ لگا کہ اچھی چیز لے لے تاکہ لمبے عرصے تک ہمیں مزید پیسے نہ لگانے پڑیں۔ہلکی کوالٹی کی چیز لینے میں نقصان یہ ہے کہ فوری طور پر تو جیب پر ہلکی پڑتی ہے مگر تھوڑی ہی عرصے میں وہ خراب ہو جاتی ہے اور مجبورا دوبارہ پیسے لگا کہ مزید کوئی اور چیز لینی پڑتی ہے۔

20250514_120829.jpg

جب تک انسان کی سواری صحیح چل رہی ہو تب تک ہی انسان باسانی کہیں بھی جا سکتا ہے۔

99pyU5Ga1kwqSXWA2evTexn6YzPHotJF8R85JZsErvtTWYdkyC4TkLdyVZXxEEgFzgZLWdKGtc97qTBQsRffqFrXFBETeeS3jjiNoDN5pg17wb8kDsxLFH1eoG75jgc95x.png

اس مقابلے میں شرکت کے لیے میں اپنے کچھ ساتھیوں کو بھی دعوت دوں گی
@maazmoid123,@hammad@tamanna

Sort:  
 last month 

Greetings @hafsasaadat90

Your description seems a bit technical to me; perhaps it would have been better to talk about the bike you're showing, which looks very good.

Thanks for joining the contest.

Participant #5