WEEK #245 - The Fred ,Hotel in Karachi, Pakistan
السلام علیکم ،
میں اجکل کراچی آئے ہوئ ہوں اور وہاں کی یہ عمارت قابل توجہ ہے۔یہ ایسی جگہ موجود ہے جو کہ سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے بہت کافی ہے ۔ خاص طور سے ثقافتی مقامات خریداری کے علاقے،کھانے کے ادارے تفریحی مقامات،اور ساحل۔
اس ہوٹل کو سیاحوں کے لیئے خاص طور پے تیار کیا گیا ہے
اس مقابلے میں کچھ ساتھیوں کو بھی انوائٹ کروں گی۔@kerie,@fennyescober,@pendora.