The World of XPILAR - CITYSCAPE PHOTOGRAPHY AND ART CONTEST WEEK #231, Pakistan

in WORLD OF XPILAR4 days ago

السلام علیکم ،

زیر تصویر تیرے خوبصورت ملک کے خوبصورت شہر بہاولپور کے ایک چوک کی ہے۔

Screenshot_20250217-191211_Gallery.jpg

یہاں پر ایک خوبصورت باغ میں پھولوں کی نمائش لگی ہوئی تھی اور میں وہاں پر مختلف جگہوں کی تصاویر لیتی ہوئی گزری تو یہ چند تصاویر وہاں پہ لے لی۔

وہاں موجود گل اطلس سارے پھولوں میں سب سے نمایاں نظر ا رہا تھا۔ اس کو کلاک فلاور بھی کہا جاتا ہے۔

20250217_185752.jpg

ویسے تو گلی داؤدی کی بہار بھی پھیلی ہوئی تھی اور اتنی حسین رنگوں کے پھول دیکھ کے نظروں کو تراوٹ محسوس ہو رہی تھی۔

20250217_185719.jpg

مگر پورا باغ رنگ برنگ کے پھولوں سے ایسے بھرا ہوا تھا جیسے وہاں پہ بہار اتری ہوئی ہو۔

20250217_185559.jpg

اس خوبصورت مقابلے میں میں شہر کے علاوہ شہر میں لگنے والی پھولوں کی نمائش کی تصاویر بھی اسی لیے شیئر کر رہی ہوں کہ اس شہر میں خوبصورتی جگہ جگہ بکھری ہوئی ہے۔

D5zH9SyxCKd9GJ4T6rkBdeqZw1coQAaQyCUzUF4FozBvW7PWfDQXRurkxTmEP2MK4dNHZZSRhBLJKq6LqWygDhqUS4HWQAiu2uvwcBHBhCT6Qgxwa6f6FeY55Y2ePiqGQpAb65 (2).gif

اس خوبصورت مقابلے میں میں اپنی اسٹیمیٹ کے کچھ خاص ساتھیوں کو شرکت کی دعوت دوں گی۔اپ لوگوں کا کیا خیال ہے میری اس پوسٹ کے بارے میں۔

@deffodiles,@mehak,@safdar,@fazal-qadir

Sort:  

Walikum salam.
Ma Sha Allah. Behtareen has kar clock flower . Kiya akhli gaye thi ya bacho ko sat la kar gaye thi. ?
Buhat shukriya, dawat Dena k liya!

We all goes there