The World of XPILAR - CITYSCAPE PHOTOGRAPHY AND ART CONTEST WEEK #229, IUB, Arts faculty , Pakistan
!السلام علیکم
میرا خیال ہے کہ آج آپ کو ایک خوبصورت سی بلڈنگ سے متعارف کروایا جائے ۔جو کہ ہمارے ملک کا فخر ہے ۔یہاں تعلیم حاصل کرنے والے اور تعلیم دینے والے سب ہی ہمارا سرمایہ ہیں ۔
جی ہاں اپنے ملک کی سب سے بڑی یونیورسٹی میں سے ایک کا تعارف آپ سے کرواتی ہوں۔
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
پاکستان کی مشہور ترین آرٹ فیکلٹی اس یونیورسٹی میں ہے ۔یہاں کے طلباء عظیم آرٹسٹ بنتے ہیں۔ اساتذہ کا اپنے طلباء کے ساتھ اتنا پیارا رشتہ ہے کہ وہ لوگ جو یہاں کے نہیں ہیں وہ بھی اس جگہ کا حصہ بننا چاہتے ہیں ۔
اس فیکلٹی میں ہر کچھ دن بعد ایسے کام اور مقابلے منعقد کروانے جاتے ہیں کہ، ان میں مصروف ہو کر طلباء خوب دل و جان سے محنت کرنے کو اپنا شعار بناتے ہیں۔
@pelon@dipi,@fuli
میں آپ لوگوں کو اس مقابلے میں شرکت کی دعوت دیتی ہوں ۔
This building is wonderful. Its architecture is amazing. Straight and clean lines, it transmits great spirituality
0.00 SBD,
0.00 STEEM,
0.00 SP
یہ اسلامی یونیورسٹی بہاولپور کا ارٹ فیکلٹی سیکشن ہے اور اس میں خوبصورتی کا بطور خاص خیال رکھا گیا ہے۔
0.00 SBD,
0.09 STEEM,
0.09 SP