The World of XPILAR - B&W PHOTOGRAPHY AND ART CONTEST WEEK #222 , Pakistan

in WORLD OF XPILAR7 days ago

السلام علیکم ،

Screenshot_20250225-152608_Gallery.jpg

میں نے جو اج تصویر پیش کی ہے وہ میری خود کی لی ہوئی اور ایڈٹ کی ہوئی ہے یہ سفید پھول ہے ۔میں نے کالی جرسی میں کالے بیک گراؤنڈ کے ساتھ کھینچی تھی۔اس کی اصل تصویر بھی میں اپ کے ساتھ شیئر کرتی ہوں۔

Screenshot_20250225-152634_Gallery.jpg

فلٹر ڈالنے پر میرے ہاتھ کا رنگ بھی کالا ہو گیا اور صرف پھول کی سفیدی ہی باقی رہ۔

JvFFVmatwWHRfvmtd53nmEJ94xpKydwmbSC5H5svBACH81SbJs5LendyDpgNovWnxeLnMWVAEFEvXK5VzgS9MRkGqs74qM2TycYSaZ8ucMGHcXoN3uexH89aXSdnBXzDYx8GpFF5AW.jpeg

میں اس مقابلے میں شرکت کے لیئے کچھ لوگوں کو دعوت دیتی ہوں۔
@tahispadron,@penny4thoughts,@pathanapnsana