You are viewing a single comment's thread from:
RE: My kitchen containers that I use for cooking
پتیلی ایک ایسا برتن ہے جس میں انسان مختلف قسم کے کھانے اور لوازمات تیار کر سکتا ہے اس کے علاوہ یہ مختلف چیزوں کو سٹور کرنے کے بھی کام اتی ہے مجھے اپ کا تصویروں کا شیئر کرنا بہت اچھا لگا