You are viewing a single comment's thread from:
RE: Weekly Contest, "Playing photographer #9 Three or more colors."
قدرت کے تمام رنگ ہی نرالے ہیں اور جب موسم اتنے جوبن پر ہو اور اپنے پورے رنگ دکھا رہا ہو تو ضرور ان کی فوٹوگرافی کی جائے اور ان کو دوسرے کے ساتھ شیئر بھی کیا جائے یہ ایک بہترین عمل ہے