You are viewing a single comment's thread from:
RE: Weekly Contest, "Playing photographer #9 Three or more colors.
رنگوں کی اتنی خوبصورت امیزش مارکرز میں ہی نظر ا سکتی ہے۔قوس وقزح کے سارے رنگ اپ نے ایک ہی جگہ جمع کر دیے۔میری بیٹی کو بھی مختلف قسم کے مارکرز جمع کرنے کا بہت شوق ہے اور ان کی رنگوں کا استعمال بھی بہترین کرتی ہے