You are viewing a single comment's thread from:

RE: Weekly Contest, "Playing Photographer #9 Three or More Colors."

in WORLD OF XPILAR12 days ago

دوستوں کے ساتھ گزرا ہوا وقت انمول ہوتا ہے ۔اس کی یادیں ہمیشہ تازہ رہتی ہیں۔خاص طور سے وہ دوست جن کے ساتھ ہماری ذہنی ہم اہنگی ہو۔اپ کی تصاویر دیکھ کے مجھے اپنا وقت یاد اگیا میں بھی اپنی دوستوں کے ساتھ اسی طرح انجوائے کیا کرتی تھی اور وقت کو اچھی طرح گزارتے تھے