You are viewing a single comment's thread from:
RE: Playing photographer #3 Clock by bijoy1
گھڑی کے ساتھ اپ کی اپ کا لگاؤ دیکھ کے بہت خوشی محسوس ہوئی کہ اپ بچپن سے گھڑیاں پہننے کے شوقین ہیں اور جب تک گھڑی ٹوٹ نہ جائے اپ نئی گھڑی نئی گھڑی نہیں لیتے تھے مگر اج کل کے زمانے میں بچوں کو گھڑی سے زیادہ موبائل فون کا شوق ہے کیونکہ اس پہ ہر چیز ایک وقت میں مل جاتی ہے لہذا بچوں کو گھڑی کی اہمیت کا احساس ہی نہیں ہے